اندرون سندھ کے علاقے خیرپورناتھن شاہ میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مین روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں 2 نوجوان موقع پر ہی جاں بحق، ہوگئے ۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں تحصیل ہسپتال منتقل کر دی گئیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔
پاکستان
جرائم
خیرپورناتھن شاہ : ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے 2 نوجوان جاں بحق
- by Daily Pakistan
- مارچ 24, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 44 Views
- 3 دن ago
