پاکستان جرائم

صوابی: باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

صوابی کے علاقہ یار حسین سڑہ چینہ میں باپ نے 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق قتل کیے جانے والوں میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں، ابتدائی طور پر واقعہ گھریلو جھگڑوں کی بنیاد پر پیش آیا۔باپ نے چاروں بچوں کو تیز دھار آلے سے قتل کر کے خودکشی […]

Read More
پاکستان جرائم

ملتان:ایڈیشنل چیف سیکریٹری سے تاوان مانگنے والا نوجوان گرفتار

ملتان میں پولیس نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ساتھ پنجاب سے تاوان مانگنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق 3 روز قبل ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا تھا جس میں 2 ارب روپے تاوان مانگا گیا تھا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تاوان نہ دینے کی صورت میں […]

Read More
پاکستان جرائم

علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست 5 مارچ تک منظور کر لی گئی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح الدین نے علی امین گنڈاپور کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، وکیل درخواست گزار اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت پیش ہوئے، وزیراعلی خیبر پختونخوا عدالت میں پیش نہ […]

Read More
جرائم

ملتان: شادی کا جھانسا دیکر شہری کو لوٹ لیا گیا

ملتان میں شادی کا جھانسا دے کر شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔پولیس کے مطابق ملزم نے لڑکی کے والد کو پیسے ٹرانسفر کرنے کا کہا تھا، جس کی تلاش جاری ہے۔ملزم نے لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی کی تھی اور خود کو لندن کا رہائشی بتایا تھا۔پولیس نے کہا کہ ملزم […]

Read More
پاکستان جرائم

سیالکوٹ ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم گرفتار

امیگریشن کی جانب سے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ملزم غلام حیدر فلائٹ نمبر G9-552 کے ذریعے لیبیا سے پاکستان پہنچا تھا۔ملزم گزشتہ 2 سال سے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کو مطلوب تھا۔ملزم نے بیرون ملک بھجوانے کے نام پر شہری سے لاکھوں روپے […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تھانہ سنگجانی، ٹیکسلا میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔تاہم اعظم خان سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں 5 نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد لاہور ہائی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی: ملیر میں ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ فٹبال گرانڈ کے قریب ایک شخص نے خود کو آگ لگا دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کی شناخت عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے کہا کہ زخمی شخص کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کر دیا […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور خیال احمد کاسترو پر فرد جرم عائد

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل اور سابق صوبائی وزیر خیال احمد کاسترو پر 9 مئی مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، زرتاج گل عدالت پیش نہ ہوئی ، پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے عدالت پیش ہو کر حاضری مکمل […]

Read More
پاکستان جرائم

گھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوں کا حملہ ناکام

سندھ رینجرز اور پولیس کی کچے میں کارروائیاں جاری ہیں، گھوٹکی میں مال بردار کنٹینر پر ڈاکوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق مال بردار کنٹینر اور عملے کو کچے کے ڈاکوں کے ہاتھوں اغوا کی کوشش ناکام بنادی جبکہ مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوئے۔ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز […]

Read More
پاکستان جرائم

لاہور، 3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنیوالی ماں گرفتار

لاہور کے علاقے کینٹ میں 3 سالہ سوتیلی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق لاہور کینٹ میں ملزمہ علینہ نے سوتیلی بیٹی حریم فاطمہ کو منہ پر کپڑا رکھ کر قتل کیا۔مقتولہ بچی کے والد سفیان کی مدعیت میں ملزمہ علینہ کے خلاف […]

Read More