لکی مروت ، تھانہ پر دہشتگردوں کی فائرنگ پولیس اہلکار شہید
خیبر پختون خوا کے شہر لکی مروت میں تھانہ پیزو پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں اہلکار کرامت اللہ شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔واضح رہے […]