جرائم

فیصل آباد ، خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے زیر حراست 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے کہا کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ […]

Read More
جرائم

اوکاڑہ ، جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی ، مقدمہ درج

اوکاڑہ میں جعلی پیر نے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اوکاڑہ کے قصبہ 53 ٹوایل میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر سے ناراض خاتون ملزم جعلی پیر سے دم کروانے آئی تھی۔ملزم نے خاتون کو خنجر دکھا کر مبینہ زیادتی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، جناح ہسپتال میں پولیس حراست سے قید ی فرار

کراچی کے جناح اسپتال میں جیل پولیس کی حراست سے قیدی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم آغا سلمان دوپہر ڈیڑھ بجے جناح اسپتال سے فرار ہوا۔ ،جیل پولیس نے مقامی پولیس کو واقعے کی اطلاع کئی گھنٹوں بعد دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہوا یا کرایا گیا، تحقیقات شروع کر دی گئی […]

Read More
پاکستان جرائم

صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صدر مملک آصف زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔عدالت نے شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ […]

Read More
پاکستان جرائم

ہنگامہ آرائی کیس ، اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔دوران سماعت پولیس کی جانب سے ملزم اعظم سواتی کے […]

Read More
پاکستان جرائم

ڈی جی خان ، زرتاج گل کی ضمانت منظور

ڈیرہ غازی خان میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی رکنِ قومی اسمبلی زرتاج گل کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔راجن پور کے ایڈیشنل سیشن جج ملک محمد لطیف کی عدالت نے زرتاج گل کے خلاف پیسے لے کر نوکری کا جھانسہ دینے اور زمین پر قبضے کے مقدمے کی سماعت کی۔زرتاج […]

Read More
پاکستان جرائم

رحیم یار خان ، جائیداد کے تنازع پر جھگڑا ، بھائی نے خود کو جلالیا

رحیم یار خان میں جائیداد کے تنازع پر 2 بھائیوں کا جھگڑا ہوا تو اس دوران ایک نے خود کو پیٹرول چھڑک کر جلا لیا۔پولیس کے مطابق آگ نے دوسرے بھائی کو بھی لپیٹ میں لے لیا، ایک بھائی 70 اور دوسرا 30 فیصد جھلس گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نے لوگوں کا […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور: تاجر کے گھر پر دستی بم کا حملہ

پشاور میں گلبہار نمبر 4 روڈ پر تاجر کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل یونٹ کی ٹیمیں واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہیں۔واقعے میں ملوث ملزمان کارروائی انجام دینے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کے رہنما اعظم سواتی کو اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔اٹک جیل کے باہر سے ٹیکسلا پولیس نے اعظم سواتی کو دوبارہ گرفتار کیا۔ذرائع کے مطابق پولیس نے اعظم سواتی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔اعظم سواتی کو تھانہ ٹیکسلا میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، […]

Read More
جرائم

ملاکنڈ ، راستے کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ہمسایوں کے مابین راستے کے تنازع پر پیش آیا۔تمام لاشوں اور زخمی شخص کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع […]

Read More