محکمہ جنگلات نے پھر وقت کاروائی لکڑی سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا
کہوٹہ آزاد کشمیر جنگلات سے لکڑی کاٹ کر پاکستان کے مختلف شہروں میں سمگلنگ کی جانے لگی آج محکمہ جنگلات نے پھر وقت کاروائی لکڑی سے بھرا ہوا ٹرک پکڑ لیا شاہد نثار ستی ایس ڈی ایف او کہوٹہ نے بتایا کہ کہوٹہ آزاد کشمیر سے براستہ تحصیل کہوٹہ سے لکڑی سمگل کی جا رہی […]