بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

اسلام آباد کے3تھانوں کےوائرلیس سسٹم کی 36گھنٹےتک بندش کے معاملے پراین ٹی سی کے افسران کے خلاف ایف آئی آر درج

Wednesday, 31 August, 2022

اسلام آباد کے3تھانوں کےوائرلیس سسٹم کی 36گھنٹےتک بندش کے معاملے پر نیشنل ٹیلی کمیونیکیشن کےاہلکاروں اورافسرکیخلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے3تھانوں کاوائرلیس سسٹم 22اگست کوبند ہواتھا سیف سٹی کےای ایل ٹی ای انچارج نثاربھٹی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا سیف سٹی باقاعدہ طور پرایل ٹی ای سکس سائٹ کا کرایہ اداکرتا ہے،ایف آئی آر کے مطابق  ایل ٹی ای سکس ڈاؤن ہونےسے3تھانوں کا وائرلس سسٹم بند ہو گیا سیف سٹی کی فائر ٹیم کو36 گھنٹےتک اندرجانےکی اجازت نہیں دی گئی،ایف آئیاداکرتا ہے،ایف آئی آر کے مطابق  ایل ٹی ای سکس ڈاؤن ہونےسے3تھانوں کا وائرلس سسٹم بند ہو گیا  سیکیورٹی انچارج رؤف مختیارنےپولیس ٹیم کوسائٹ پرجانےسےروک دیا، روف مختیارکےمطابق اس نےایسا نواز چیمہ اورعثمان کےکہنے پرکیا،
مذکورہ افسران کی وجہ سے وائرلیس سسٹم 36گھنٹے بند رہا ہے،

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *