رات کی تاریکی میں گھر میں گھسنے ولے ملزم کو چاپری پولیس نےگرفتار کر لیا
بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر مسلح شخص رات کی تاریکی میں گھر میں گھس گیا۔خاتون کو جان سےمارنے کی دھمکیاں۔ تفصیلات کےمطابق چاپری کےعلاقہ کوٹکی بیرونی اودھے والا کی رھائشی خاتون اپنےپانچ بچوں اور بھائی کےساتھ گھر میں سو رھی تھی جبکہ اس کا شوہر جو ڈرائیور ھے وہ کام کے سلسلہ میں شہر […]