پاکستان جرائم

ارشد شریف قتل کی تحقیقات، کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کی تحقیقات کے لیے کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔ جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال بینچ کا حصہ ہیں۔

Read More
پاکستان جرائم

بھکر میں گھڑی چرانے پر ملزمہ گرفتار، مقدمہ درج

پنجاب کے شہر بھکر میں کلور کوٹ سے گھڑی چوری کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نیچالان مکمل نہ ہونے پر ملزمہ کو دوبارہ پولیس کے حوالے کر دیا۔ ملزمہ نے گھڑی چوری […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما سینیٹر عون عباس بپی پر غیر قانونی شکار کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ ڈیراور میں محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکار کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ عون عباس بپی سمیت 5 نامزد اور 6 نامعلوم افراد پر درج کیا گیا ہے۔ […]

Read More
پاکستان جرائم

خضدار کی تحصیل نال میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے

خضدار کی تحصیل نال میں دھماکہ ہو گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث 1 گاڑی جل کر تباہ ہو گئی، دھماکے کے زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع پولیس کے مطابق موقع سے شواہد اکٹھے کر کے دھماکے کی […]

Read More
پاکستان جرائم

ایف آئی اے انٹرپول کی عرب امارات میں کارروائی، 6 اشتہاری ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)گوجرانوالہ نے انٹرپول کے ذریعے یو اے ای میں آپریشن کیا، جس میں 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایف آئی اے گوجرانوالہ کے مطابق یو اے ای میں انٹرپول آپریشن کیا گیا، جس میں 6 اشتہاری ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان ڈکیتی، […]

Read More
پاکستان جرائم

گجرات میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

گجرات کے نواحی علاقے ڈنگہ میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے شہر گجرات کے نواحی علاقے ڈنگہ میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کوئٹہ: گیس لیکیج کے باعث دھماکا، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا جس میں ایک خاتون سمیت 2 افراد جان سے چلے گئے جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نعشوں […]

Read More
پاکستان جرائم

انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)لاہور زون نے کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کا ایک انتہائی مطلوب ملزم بھی شامل ہے، گرفتار ملزمان سادہ لوح شہریوں سے ویزا فراڈ میں ملوث پائے […]

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی کی کارروائی، لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کید وران لاہور سے 2 فتنہ الخوارج سمیت پنجاب کے مختلف شہروں سے 20 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی […]

Read More
جرائم

اسلام آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، ایک شخص قتل

اسلام آباد میں دیرینہ دشمنی پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ تھانہ سنگ جانی گی حدود میں گرڈ سٹیشن پر کی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ شہری کو دیرینہ دشمنی پر قتل کیاگیا، مقتول طویل عرصہ سے روپوش تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی […]

Read More