جرائم

کراچی، نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں نشے کے عادی شوہر نے بیوی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کے والد کو خود فون کر کے قتل کا بتایا اور فرار ہو گیا۔مقتولہ اور ملزم کی پسند کی شادی ہوئی تھی اور دونوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔پولیس اس کیس […]

Read More
جرائم

گوجرانوالہ: داماد نے فائرنگ کر کے ساس اور سالے کو قتل کردیا

گوجرانوالہ میں داماد نے فائرنگ کر کے اپنی ساس اور سالے کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ سے ایک سالہ زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مکی روڈ پر شوہر ناراض بیوی کو منانے میکے آیا تھا تاہم بیوی کے گھر جانے سے انکار پر جھگڑا ہوا اور ملزم نے فائرنگ شروع کردی۔ملزم کی فائرنگ کے نتیجے میں […]

Read More
پاکستان جرائم

اوکاڑہ: 2 ملزمان کی لڑکی سے مبینہ زیادتی

اوکاڑہ میں رینالہ بائی پاس کے قریب 2 ملزمان نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی بہن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔دوسری […]

Read More
پاکستان جرائم

منشیات اسمگلنگ کیخلاف 4 کارروائیاں، 5 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس)اے این ایف(نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 4 کارروائیوں میں 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق کارروائیوں میں 1 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 112 کلو گرام منشیات بھی برآمد ہوئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پشاور ایئر پورٹ پر جدہ جانے والے مسافر کے […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی، اجمیر نگری میں تین ملزمان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں مقابلے میں تین ملزمان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزمان دکاندار باپ بیٹے کو قتل کرنے آئے تھے۔ خواجہ اجمیر نگری میں تین ملزمان کی ہلاکت کے واقعہ کا مقدمہ دکاندار یعقوب کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاک ملزمان اجرتی قاتل […]

Read More
پاکستان جرائم

علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کی عدم تعمیل پر عدالت برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے ہیں اور وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، سینئر سول […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ایئر پورٹ سے جعلی دستاویزات پر ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے)امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر بیرونِ ملک جانے والے ایک مسافر کو گرفتار کر لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق گرفتار ملزم کے قبضے سے 2 جعلی پاسپورٹس ملے، جن پر یورپ کاجعلی ویزا لگا تھا۔ مسافر نے بتایا کہ سوشل میڈیا ایپ پر ایجنٹ […]

Read More
پاکستان جرائم

پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر حملہ، شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی

پاراچنار جانے والے امدادی قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہوگئی۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق ہوئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کرم کے مطابق کرم سے بگن جانے والے تیسرے امدادی قافلے پر دہشتگردوں نے راکٹوں سے حملہ اور فائرنگ بھی کی تھی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر […]

Read More
جرائم

ڈی چوک احتجاج ، شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کیس میں سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔شہریار آفریدی اپنے وکلا سردار مصروف،آمنہ علی کے ساتھ عدالت پیش ہوئے، انسداد دہشتگردی […]

Read More
جرائم

راولپنڈی: گاڑی کی ٹکر سے بھکاری جاں بحق، ڈرائیور فرار

راولپنڈی میں کچہری چوک پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہو گیا جبکہ لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جاں بحق ہونے والا شخص بھکاری تھا جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔ہلاک ہونے والے شخص کی […]

Read More