پاکستان

آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے اور قیمتیں کنٹرول کررہا ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد: امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سیاسی صورتحال کی تصویر جو پیش کی جارہی ہے ہماری نظر میں تصویر اس سے بالکل مختلف ہے، آج آئی ایم ایف ہمارے بجٹ بنا رہا ہے قیمتیں کنٹرول کررہا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ […]

Read More
پاکستان

رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ رانا ثناء اللّٰہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر رانا ثناء اللہ کے وارنٹِ گرفتاری جاری کر […]

Read More
پاکستان

شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں، رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کو گرفتار کرنے کی ایک اور کوشش کی گئی، یہ حکومت لاشوں […]

Read More
پاکستان

نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پرفل کورٹ میں نظرثانی ہونی چاہیے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی ہونی چاہیے۔احسن اقبال نے کہا کہ عدلیہ کا احترام ہے لیکن چند مخصوص ججز […]

Read More
پاکستان

کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، آج کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں، سابق وزیر داخلہ

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگر کوئی عقل مند ہے تو 72 گھنٹوں میں قومی اسمبلی توڑ کر پنجاب اور کے پی کے ساتھ ہی الیکشن کروا دے، کل دو اہم شخصیات ملی ہیں، آج کچھ ایجنسیوں کے لوگ ملے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کو مشورہ دیتے […]

Read More
پاکستان

چینی بینک نے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر رول اوور کر دیے، وزیرخزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایک چینی بینک نے پاکستان کو ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی رقم رول اوور کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اسحاق ڈار نے بتایا کہ یہ قرض پاکستان نے چین کو ادا کر دیا تھا، اب چین نے یہ قرض پاکستان کو ایک […]

Read More
پاکستان

لاہور اور ملتان سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر جیل بھرو تحریک کے تحت راولپنڈی، لاہور اور ملتان سے گرفتاریاں دینے والے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سمیت تمام کارکنان کو جیلوں سے رہا کردیا گیا۔عدالت کا تحریری حکم جاری ہونے کے بعد راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 3000 ملازمین جس میں 400 انجینئرز شامل ہیں، بیروز گار ہوگئے

اسلام آباد: ایل سی نہ کھلنے کی وجہ سے 3000 ملازمین جس میں 400 انجینئرز شامل ہیں، بیروز گار ہوگئے۔ملک میں جاری مالی و ڈالر بحران کے باعث مقامی سطح پر موبائل کی مینوفیکچرنگ کیلیے لگنے والے یونٹ بھی بند ہونا شروع ہوگئے ہیں جس سے ہزاروں ملازمین کے بیروزگار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ […]

Read More
پاکستان

پنجاب، کے پی اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا،سینئر مسلم لیگ ن

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں توڑنے کا مقصد صرف انتشار تھا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وفاقی حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے، ورنہ کل کوئی بھی شخص صوبائی اسمبلی توڑ کر مطالبہ کرے گا کہ وفاق میں الیکشن کرائیں۔شاہد خاقان عباسی نے […]

Read More
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان کو شاہ پور جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان کو شاہ پور جیل سے رہا کر دیا گیا۔شاہ پور جیل حکام کو گزشتہ روز تحریک انصاف کے 6 رہنماو?ں کو رہا کرنے کے احکامات موصول ہوئے۔سپرنٹنڈنٹ جیل کا کہنا ہے کہ زلفی بخاری، فیاض الحسن چوہان اور دیگر 4 رہنماؤں کو رہا کیا […]

Read More