پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کی ہدایت پر لاہور میں دفعہ 144 کے نفذ کیخلاف درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دفعہ 144 کے نفاذ کو ختم کرے لاہور میں پی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پی ٹی آئی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

اسلام آباد: عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے رینجرز کو طلب کرلیا۔ ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔ نگران وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے ایک بار پھر اہم دن پر ریلی نکالنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی تیس نشستوں کے ٹکٹ فائنل کر دیئے

پاکستان تحریک انصاف نے لاہور کی تیس نشستوں کے ٹکٹ فائنل کر دیئے عمران خان نے ابتدائی طور پرلاہور سے پنجاب اسمبلی کی 30 نشستوں پر اپنے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت حماد اظہر قومی اسمبلی کے بجائے اب پنجاب اسمبلی میں نمائندگی کریں گے۔پی ٹی آئی جن امیدواروں […]

Read More
پاکستان جرائم علاقائی

ڈیرہ غازی خان، سخی سرور کے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی

ڈیرہ غازی خان ائیرپورٹ کے قریب سخی سرور کے زائرین کی ٹریکٹر ٹرالی نہر میں گر گئی ریسکیو 1122کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے، ریسکو 1122 کے مطابق6 افراد کی لاشیں نکال لی گئی،ڈوبنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں اور بچوں کی ہے آپریشن میں پاک فوج اور ریسکیو 1122 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کی گرفتاری کے لیئے کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے ناقابل ضمانت وارنٹ لےکر کوئٹہ پولیس کی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔عمران خان کی گرفتاری کے لیےلاہور پولیس کوئٹہ پولیس کی مددکرےگی کوئٹہ سے عمران کان کی گرفتاری کے لیئے آنے والی پولیس ٹیم میں ایس پی ندیم ، ڈی ایس پی عبدالستار، سب انسپکٹر اور دیگر 2 […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں

معوروف کرکٹر اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کی والدہ سڈنی میں انتقال کر گئیں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم جو ان دینوں بھارت کے دورے پر ہے نے فیسلہ کیا ہے کہ چوتھے ٹیسٹ کے دوسرے روز سیاہ پٹیاں باندھے گی کرکٹ بورد آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

Read More
پاکستان علاقائی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا صحت دشمن عناصر کیخلاف گھیرا مزید تنگ راولپنڈی میں جانوروں کی چربی سے آئل بنانے کی کوشش ناکام بنا دی 240 کلو چربی اور 1 من ہڈیوں کو موقع پر تلف کر دیا موقع پر چربی کی خرید و فروخت کا کوئی ریکارڈ موجود نہ تھا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی مدثر […]

Read More
پاکستان جرائم

شارجہ جانے والے مسافرکے پیٹ سے38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل فلائٹ نمبر ER 703 سے شارجہ جانے والےمُلزم کے پیٹ 38 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کر کے اپر دیر کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ لاہور انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ نمبر XY 318 سے دبئی جانے والےمُلزم کے بیگ سے 795  نشہ آور گولیاں برآمد کی گیئں کراچی کا رہائشی […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی تقریر اور بیانات نشرکرنے پرپابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقریر اور بیانات نشر کرنے پرپاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے معاملہ فل بینچ کو سماعت کے لیے بھجوا دیا اور کیس کی سماعت 13 مارچ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کی عدالتوں کے سامنے ایک بار پھیر پیش نہیں ہوں گے

سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کی عدالتوں کے سامنے ایک بار پھیر پیش نہیں ہوں گے اس حوالے سے انھوں نے اپنے وکلا کی ٹیم کے توسط سے آج پیشی سے استثنیٰ کی درخواستیں دائر کردیں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےکے کیس میں عمران خان نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ […]

Read More