پاکستان

سپریم کورٹ کا جج ہوں جبکہ پانچ سال تک چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بھی رہ چکا ہوں،جسٹس فائز

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں مقدمات سماعت کے لیے مقرر ہونے کے طریقہ کار سے متعلق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔عدالت نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو تمام ریکارڈ سمیت فوری طور پر طلب کر لیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ میں سپریم کورٹ کا […]

Read More
پاکستان

نواز شریف آئیں تو مریم کی طرح میرٹ پر فیصلہ ہوگا، معاون خصوصی

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئیں تو مریم کی طرح میرٹ پر ان کا فیصلہ ہوگا، ہمیں بھی لیول پلے انگ فیلڈ دینی پڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس فائز عیسیٰ کی باری آئے تو ان کی اہلیہ کو کٹہرے میں کھڑا کر دیا جاتا […]

Read More
پاکستان

اسحق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک اے ڈی بی کے وفد کی ملاقات

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان میں پائیدار ترقی کے فروغ میں اے ڈی بی کے کردار اور تعاون کو سراہا۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وزیر […]

Read More
پاکستان

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہ،وزیراعظم شہباز شریف حکام پر برس پڑے

اسلام آباد میں شہباز شریف کی زیرصدارت رمضان میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف بے رحمانہ قانونی کارروائی کی ہدایت دے دی۔ ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعظم نے اعلی سطح اجلاس میں وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا اور کہا کہ منافع خوری، ذخیرہ اندوزی اور […]

Read More
پاکستان

کارکن عمران خان کی حفاظت کیلئے پہنچ جائیں:رہنما پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کی رہنما مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیکیورٹی کے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں، کارکنوں کو کہا ہے کہ چیئرمین تحریکِ انصاف کی حفاظت کے لیے پہنچ جائیں۔یہ بات انہوں نے لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اسلام آباد روانگی کے وقت میڈیا سے […]

Read More
پاکستان

عمران خان ادھر آ جائیں، فردِ جرم عائد ہو جائے تو پھر چلے جائیں: سیشن جج ظفر اقبال

اسلام آباد کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کے دوران جج نے حکم دیا ہے کہ عمران خان ادھر آ جائیں، فردِ جرم عائد ہو جائے تو پھر چلے جائیں۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں توشہ خانہ ریفرنس سے […]

Read More
پاکستان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا اور سیکیورٹی اہلکار سے کہا کہ کسی کومت روکیں سب کو […]

Read More
پاکستان

سندھ حکومت کی کرپشن نہ ہو تو شہر ملک کی معیشت کو سنبھال سکتا ہے،حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ خالد رضا کا قتل پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ تعلیمی شعبے سے وابستہ خالد رضا کا قتل ڈکیتی سے ہٹ کر کوئی اور واقعہ لگتا ہے، واقعہ پولیس اور تمام حساس […]

Read More
پاکستان

بلاول بھٹو سب سے پہلے اپنے باپ کے خلاف ترمیم لائیں،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گینگ آف فائیو کی اگلی نسل بھی آنکھیں دکھا رہی ہے، ایک چوری اوپر سے سینہ زوری۔سپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل کے الیکشن نے ثابت کیا ہے کہ یہ اور بھاگیں گے، سارے […]

Read More