بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.9°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عوام کو روکنے پر سیکیورٹی اہلکار پر برہم

Monday, 27 February, 2023

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر برہم ہو گئے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سیکریٹریٹ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے پیدل سپریم کورٹ آئے۔انہوں نے سیکیورٹی اہلکار کے عوام کو روکنے پر اظہارِ ناراضی کیا اور سیکیورٹی اہلکار سے کہا کہ کسی کومت روکیں سب کو جانے دیں۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ فٹ پاتھ کے راستے پیدل چل کر سپریم کورٹ پہنچے تھے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *