پاکستان

سزائیں اشرافیہ کو نہیں صرف متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والوں کو ملتی ہیں،شہباز گل

ملتان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان میں سزائیں صرف متوسط طبقے کے لوگوں کو ملتی ہیں، طلال چوہدری کو بھی اس لیے سزا ملی کیونکہ وہ مڈل کلاس سے تعلق رکھتے تھے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ سزائیں اشرافیہ کو نہیں صرف […]

Read More
پاکستان

پولیس پشاور اور دیگر علاقوں میں جیل بھرو تحریک کی دعوتیں دیتی رہی، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف انٹرنیشنل سرکس کمپنی کا حشر دنیا نے دیکھ لیا۔سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ایک شخص نے بھی پولیس کی مہمان نوازی قبول نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ پولیس مائیکرو فون پر پشاور، ڈی آئی خان اور […]

Read More
پاکستان

گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے

گوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں رانا ثنائاللہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کے درج مقدمہ کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پولیس کی اخراج رپورٹ مسترد کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔عدالت […]

Read More
پاکستان

الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کے معاملے پر ازخود نوٹس بنتا ہی نہیں تھا، پھر محمود ڈوگر کیس کی سماعت کے دوران ازخود نوٹس کی سفارش کی گئی، جب کہ محمود ڈوگر کا کیس غیر متعلقہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ دو اسمبلیاں ایک ایسے شخص کی انا کی […]

Read More
پاکستان

الیکشن پر از خود نوٹس، حکومت کا بینچ میں 2 ججز کی شمولیت پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کیس میں حکومت نے بینچ میں 2 ججز کی شمولیت پر تحفظات اٹھا دیے۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کے حوالے سے بینچ تشکیل دیا جہاں ہم اپنے […]

Read More
پاکستان

لکی مروت میں سی ٹی ڈی پولیس کی کارروارئی،6دہشتگرد وں کو ہلاک کردیا

لکی مروت: سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن میں 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ڈاڈیوالہ کی حدود میں سی ٹی ڈی پولیس نے آپریشن کیا، سی ٹی ڈی پولیس کے پہنچتے ہی دہشت گردوں نے کئی اطراف سے حملہ کر دیا اور پولیس جوابی فائرنگ سے 6 دہشتگرد […]

Read More
پاکستان

یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکیکا ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد / کیف: یوکرین کے صدر ولادی میر زیلنسکی نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں دونوں صدار نے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں صدور نے روس یوکرین جنگ کے تناظر میں ترقی پذیر ممالک کو درپیش توانائی اور خوراک کے مسائل […]

Read More
پاکستان

تین افراد قتل کیس:صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کیتھران گرفتار

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خاتون اور دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے بعد سے لواحقین نے کوئٹہ کے ریڈ زون میں گزشتہ دو روز سے دھرنا دیا ہوا ہے اور چھ مطالبات پیش کرد یئے ہیں، پولیس نے صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق صوبائی وزیر عبدالرحمان کیتھران کوبارکھان […]

Read More
پاکستان

عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی، وزیر داخلہ بلوچستان

بلوچستان کے وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ عبدالرحمان کھیتران نے خود گرفتاری دی ہے، انہوں نے گرفتاری سے پہلے وزیراعلیٰ سے مشورہ بھی کیا ہوگا۔ وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ رات کو کوئٹہ میں اور صبح سردار کھیتران کے گاؤں پر چھاپا مارا گیا، گرفتاری کے لیے کسی نے […]

Read More
پاکستان

ہماری حکومت گراکر ملک کیخلاف سازش کی گئی،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری حکومت ضرور آئے گی پھر میں ان کو نہیں چھوڑوں گا۔ عوام سے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ انہیں لگتا ہے جو جج ان کے خلاف فیصلہ کرے گا اس کے پیچھے لگ جاتے ہیں، […]

Read More