پاکستان

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

آزاد کشمیر میں موسمِ سرما کی تعطیلات میں توسیع کر دی گئی۔ آزاد کشمیر میں اسکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق آزاد کشمیر میں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 8 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع کے مطابق […]

Read More
پاکستان

’کیا یہ ہے نیا پاکستان‘، گاڑی پر فائرنگ، ریحام وزیراعظم پر برہم

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور پاکستانی نژاد برطانوی براڈ کاسٹر ریحام خان نے اپنی گاڑی پر فائرنگ اور گن پوائنٹ پر گاڑی چھن جانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ریحام خان نے لکھا کہ قریبی رشتہ دار کی شادی سے واپسی پر میری کار پر فائرنگ کی گئی، […]

Read More
پاکستان

پولیس نے لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر حملہ کرنے والوں کی تصویر جاری کر دی

لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمان کی تصویر جاری کر دی ہے۔ پولیس نے موہنی روڈ پر نصب کیمروں سے حملہ آوروں کی تصویر حاصل کی۔ پولیس کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بلال یاسین پر […]

Read More
پاکستان

’کراچی میں اومی کرون جنگل میں آگ کی طرح پھیل رہا،کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز ہو چکا‘

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا آغاز کراچی سے ہو چکا ہے۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں کورونا کا اومی کرون ویرئینٹ جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ حکام کے مطابق کراچی میں اومی کرون ویرینٹ سےکورونا مثبت کیسز کی شرح […]

Read More
پاکستان

مردان میں تیز رفتار کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

مردان میں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ مردان میں چارسدہ روڈ پر شیخ شہزاد ٹاؤن کےقریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ ریسکیو ذرائع کا بتانا ہےکہ کار […]

Read More
پاکستان

قاتلانہ حملے کے روز دو فریقین میں صلح کرانے گیا تھا: بلال یاسین

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین قاتلانہ حملے کے روز لیگی کارکن حاجی لیاقت کے ساتھ ایک دکان کے تنازع میں صلح کرانے گئے تھے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگی رکن اسمبلی لیگی ورکر حاجی لیاقت کے ساتھ ایک دکان کے تنازع میں صلح کرانے گئے تھے، بلال یاسین نے پہلے حاجی […]

Read More
پاکستان

بارشوں کا نیا سسٹم داخل ، کراچی میں کل سے بارش کا امکان

بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا جس سے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے سسٹم کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ، ہرنائی، کوہلو، ژوب، بارکھان، زیارت، پشین، گوادر اور لسبیلہ سمیت بیشتراضلاع میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ […]

Read More
پاکستان

کراچی: گھریلو جھگڑے پر بیوی نے 9 بچوں کے باپ اپنے خاوند کو قتل کردیا

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں شوہر کو قتل کے الزام میں نجمہ پروین نامی خاتون کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا […]

Read More
پاکستان

کوئٹہ: بینکوں کی اے ٹی ایمز بند ہونے سے شہری شدید پریشان

کوئٹہ شہر میں نیشنل بینک اور نجی کمرشل سمیت بیشتر بینکوں کی اے ٹی ایم غیر فعال ہونے سے صارفین کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں صارفین کو شکایت ہےکہ اکثر بینکوں کی اے ٹی ایم خراب ہیں اورکئی میں کیش نہیں ہے۔ بینک کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو رقم کے حصول میں […]

Read More
پاکستان

کراچی: طارق روڈ پر تجاوزات آپریشن مکمل، پارک بحال

کراچی میں سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ پر تجاوزات ہٹانے کا کام مکمل کرکے پارک بحال کرادیا گیا۔ ڈی ایم سی ایسٹ کے مطابق عدالتی حکم پر کی جانے والی کارروائی میں تمام تعمیرات منہدم کردی گئیں جس میں پارک میں غیرقانونی طور پر قائم کلب، مدرسہ اور 10 دکانیں مسمار کی گئی […]

Read More