معیشت و تجارت

سونے کی قیمت مزید گر گئی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار ہے، آج بھی نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 100روپے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں منظور کی گئی، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام ڈسکوز صارفین […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ایک ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 429 روپے اضافے سے 3 لاکھ 8 […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور کے بازاروں سے چینی غائب ہونے لگی

حکومت چینی کی قیمت 173 روپے کلو کر کے بھول گئی، لاہور کے بازاروں سے چینی ہی غائب ہونے لگی۔لاہور میں دکانوں پر چینی کا ریٹ 173 روپے ضرور درج ہیں مگر چینی دستیاب نہیں ہے۔اس حوالے سے اکبری منڈی کے تاجروں کا کہنا ہے کہ شوگر ملوں کی طرف سے چینی فروخت ہی نہیں […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 100 روپے اضافہ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 100 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 229 روپے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

حکومت نے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا

حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا آرڈر دے دیا گیا ہے۔ترجمان وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق چینی کی درآمد ٹینڈر کھلنے کے بعد حتمی مرحلے میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ تمام معاشی اعشاریے دیکھ کر شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مئی اور […]

Read More
معیشت و تجارت

فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 54 ہزار 700 روپے ہو گیا۔اسی طرح […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا اضافہ

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 64 ہزار 900 […]

Read More