سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس تک گر گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 500 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 10 ہزار 509 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں […]