ایران اسرائیل جنگ کے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کیا ہونگے؟
ایران اور اسرائیل کی جنگ کی وجہ سے پاکستان کی معیشت پر بھی اثرات دیکھنے میں آسکتے ہیں۔ تجزیاتی رپورٹ کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھنے سے پاکستانی معیشت متاثر ہوگی، پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے اور مہنگائی میں اضافہ ہوگا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل 75 ڈالر فی […]
