سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم 5 ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار 900 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 53 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام […]
