بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 24 June 2026 | پاکستان: 9 محرم 1448

سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

Saturday, 31 May, 2025

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 200 روپے ہو گئی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو 1200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 97ہزار 668 روپے ہو گیا۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو 14 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 288 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *