ای سی سی اجلاس؛ نیا پاکستان ہاؤسنگ میں عوام کو مزید سہولت دینے کی منظوری
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈولپمنٹ اتھارٹی کے منصوبوں کے لیے حکومت کی مارک اپ سبسڈی اسکیم کے ٹئیرون کے تحت صارفین کے لیے قیمتوں کے تعین اور مارک اپ سبسڈی کی مدت پر نظر ثانی کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جمعہ […]