ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے برقرار
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 49 ہزار 700 روپے برقرار ہے۔پاکستان میں سال 2025 کے آغاز پر ایک تولہ سونے کا بھاو 2 لاکھ 72 ہزار 600 سو روپے تھا۔ آج 108 روز میں فی تولہ سونے کا بھاو 77 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 49 ہزار 700 […]
