معیشت و تجارت

نئے سال کا پہلا ہفتہ عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا

ریلیف کے منتظر عوام کے لیے نئے سال کا پہلا ہفتہ بھی مہنگائی کا مزید بوجھ ڈال گیا اور ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 21.38 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں 0.08 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ملک میں ہفتہ […]

Read More
معیشت و تجارت

نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ، صوبوں کے تحفظات

اسلام آباد: صوبوں نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دینے کیلیے آن بورڈ نہ لینے پرتحفظات کا اظہار کر دیا۔ ایف بی آر نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس کیلیے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دیدی ہے، تاہم […]

Read More
معیشت و تجارت

ای سی سی اجلاس ،گاڑیوں کی درآمد پر مزید ٹیکس عائد

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چین سے حکومتی سطح پر50 ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھادکی درآمد اور درآمدی گاڑیوں ودیگراشیا پرپرٹیرف پالیسی بورڈ کی سفارشات کی منظوری دیدی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت ہوا، اجلاس میں وفاقی وزیرقومی غذائی تحفظ وتحقیق سید فخرامام،وزیرصنعت […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 25 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

وفاقی ادارہ شماریات نے 2021 کی پہلی ششماہی کے تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر 2021 تجارتی خسارہ 25 ارب47کروڑ 80 لاکھ ڈالرز تک پہنچ گیا۔ رواں مالی سال کے پہلے6 ماہ کے دوران برآمدات 15ارب 10کروڑ 20 لاکھ ڈالر رہیں، رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ […]

Read More
معیشت و تجارت

نیپرا نے بجلی ایک روپے 7 پیسے مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے7 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی اکتوبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ صارفین سے یہ اضافہ جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق لائف […]

Read More
معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس 4.47 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 9.08، اور مٹی کے تیل پر 8.30 فیصد مقرر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس کی شرح کا نوٹی فکیشن […]

Read More
معیشت و تجارت

مارکیٹ میں سونے کے نئے نرخ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں دس گرام سونے کی قیمت2133 درہم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت اکیس سوتنیتیس اور ایک گرام سونا دوسوتیرہ درہم کا ہوگیا ہے جبکہ ایک ملی گرام اکیس فلس کا ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ روز سونے کے ریٹ نئے سال کے بلند […]

Read More
معیشت و تجارت

اماراتی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں کیا ہیں؟

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی گولڈ منڈی میں دس گرام سونے کی قیمت 2162 درہم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں دس گرام سونا دو ہزار ایک سو باسٹھ اور ایک گرام سونا دو سو سولہ درہم کا ہوگیا جبکہ ایک ملی گرام اکیس فلس کا ریکارڈ کیا گیا۔ سونے کی منڈی میں […]

Read More
معیشت و تجارت

مالی سال 22 کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

کراچی: مالی سال 22 کی پہلی ششماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا۔ دسمبر 2021 میں تجارتی خسارہ 55 فیصد بڑھ کر 4.14 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جب کہ معاشی ماہرین کے اندازوں کے برعکس دسمبر 2021 میں درآمدات میں 1 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، مالی سال 22 کی پہلی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹیٹ بینک کی مکمل خودمختاری، وزیراعظم آفس نے بھی اعتراضات اٹھائے

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اسٹیٹ بینک کی مکمل خود مختاری کے بل پروزیراعظم آفس نے بھی سنجیدہ سوالات اٹھادیے ہیں۔ وزیراعظم آفس اسٹیٹ بینک ترمیمی بل2021ء میں حکومت پراسٹیٹ بینک سے قرضہ لینے پر پابندی،گورنر کی مدت 3 سال […]

Read More