بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Monday, 27 July 2026 | پاکستان: 13 صفر 1448

مارکیٹ میں سونے کے نئے نرخ

Tuesday, 4 January, 2022

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں دس گرام سونے کی قیمت2133 درہم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی گولڈ مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت اکیس سوتنیتیس اور ایک گرام سونا دوسوتیرہ درہم کا ہوگیا ہے جبکہ ایک ملی گرام اکیس فلس کا ریکارڈ کیا گیا۔

گزشتہ روز سونے کے ریٹ نئے سال کے بلند ترین سطح اٹھارہ سو اکتیس پر پہنچ کر نیویارک میں مناسب تجارتی حجم کے ساتھ ایک اعشاریہ چاراٹھ فیصد تک گر کر سترہ سو ننیانوے ڈالر پر بند ہوئے۔ آج یو کے مارکیٹس طویل وقفے کے بعد دوبارہ کھلیں گی اور توقع ہے کہ اس میں اضافہ ہوگا۔

اس ہفتے امریکی روزگار کا ڈیٹا جاری ہونا ہے جو دوہزار بائیس کیلئے ٹون سیٹ کر سکتا ہے۔ آج سونے کے ریٹ سترہ سو نوے ڈالر سے اٹھارہ سو دس ڈالر تک رہنے کی توقع ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *