صحت

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مریض سامنے آئے ہیں، کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ این آئی […]

Read More
صحت

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 170 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کرونا وائرس کے 170 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔وزارت صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے کیسز کو شامل کرنے کے بعد ملک بھرمیں عالمی وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 68 ہزار 849 ہو گئی ہے۔وزارت نے […]

Read More
خاص خبریں صحت

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک ہو گئے ہیں اس حوالے سے ڈینگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے وقار النساء کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی سے آگاہی کے حوالے سے بھی شرکت کی تقریب میں راولپنڈی کے […]

Read More
صحت

ینٹ ایریاز راولپنڈی میں انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پرکارروائی

سی ای او کینٹ بورڈ راولپنڈی عمران گلزار نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈینگی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اوراگر کسی قسم کی کوتاہی برتی گئی توسخت ترین کاروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے کہا صورتحال کو کنٹر ول کرنے کے لئے اپنی ڈیوٹی سے بڑھ […]

Read More
صحت

راولپندی میں ڈینگی مچھر کے حملوں کا سلسلہ جاری ایک شخص وائرس کے باعث جانبحق

ضلع بھر میں ڈینگی مچھر کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے گہزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 21افراد میں ڈینگی وایرس کی تشخیص کی گئی ،محکمہ صحت کے مطابق رواں برس ڈینگی کے مریض کی تعداد 389 تک پہنچ چکی ہے جبکہ اب تک ایک شخص ڈینگی وائرس کے باعث جانبحق ہوچکا ہےبینظیر بھٹو جنرل […]

Read More
صحت

اپنے دل کو صحت مند رکھنے کے 5 طریقے

ان دنوں طرز زندگی میں تبدیلی، کھانے پینے کے انداز اور دیگر مختلف وجوہات کی وجہ سے دل سے متعلق مسائل بڑھ رہے ہیں۔ آپ کے دل کی صحت مجموعی اچھی صحت کے لیے مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ آپ کے پورے جسم میں غذائیت سے بھرپور خون کو پمپ کرنے کے لیے ذمہ دار […]

Read More
دنیا صحت

کورونا ویکسین: موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز

کورونا ویکسین تیار کرنے والی تین بڑی کمپنیوں موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موڈرنا نے فائزر اور بائیو این ٹیک کے خلاف امریکا کی ضلعی عدالت ریاست میساچوسٹس میں اور جرمنی میں ڈوسلڈورف کی مقامی عدالت میں مقدمات دائر […]

Read More
صحت

راولپینڈی کی ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کیلئے فیلڈ میں متحرک

مون سون بارشوں کے پیش نظر راولپینڈی کی ضلعی انتظامیہ انسداد ڈینگی مہم کیلئے فیلڈ میں متحرک ہو گئی کمشنر راولپنڈی ڈویژن نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈینگی سکوارڈ کا شہر کے مختلف مقامات کی چیکنگ ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 4 مقامات سیل جبکہ 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کر لیئے […]

Read More
صحت

کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے وار جاری مزید2 مریض دم توڑ گئے

کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے وار جاری ، عالمی وبا سے ملک بھر میں مزید2 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کے مطابق چوبیس گھنٹے کے دوران 15 ہزار 803 ٹیسٹ کئے گئے جس میں سے 278 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔این آئی ایچ کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر […]

Read More
صحت

صحت کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل

اردن کی پرنسز سائرہ زہد نے وفد کے ہمراہ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل سے ملاقات کی ملاقات میں وفاقی سیکرٹری ہیلتھ ڈاکٹر فخرِ عالم اور سپیشل سیکرٹری ہیلتھ بھی موجود تھے تھے ملاقات میں صحت کے شعبے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر شہزادی سائرہ زائد نے […]

Read More