صحت

لمپی سکن کی بیماری کا سبب بننے والا وائرس انسانوں کو متاثر نہیں کرتا ہے

وزارت قومی غذائی تحفظ اور تحقیق، حکومت پاکستان نے مویشیوں سے انسانوں میں لمپی سکن کی بیماری کی منتقلی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیماری ایک وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے جو مچھروں اور مکھیوں کے کاٹنے سے پھیلتی ہے۔ موجودہ لٹریچر کے […]

Read More
جرائم صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ: اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑا گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑ لیا، گودام سے آٹھ ہزار آٹھ سو گیارہ لیٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر فتح جنگ میں کارروائی کی، کولڈ ڈرنکس […]

Read More
صحت

کس عمر کے افراد کونسی ویکسین لگوا سکتے ہیں؟

ریاض: سعودی وزارت صحت نے لوگوں کی عمر کے حساب سے کورونا کی مختلف ویکسین متعین کی ہیں جنہیں شہری لگوا سکتے ہیں۔ مملکت کی وزارت صحت نے عمر کے اعتبار سے ویکسین کی نوعیت کا چارٹ جاری کیا جس کے تحت 5 سے 11 برس کے بچوں کے لیے ’فائزربائیونیٹک‘ ویکسین مختص کی گئی […]

Read More
صحت

انڈے کی اہم پروٹین پھپھوندی میں تیار کرلی گئی

ہیلسنکی: فن لینڈ کے سائنسدانوں نے جینیاتی انجینئرنگ کی مدد سے ایک ایسی پھپھوندی تیار کرلی ہے جو انڈے میں پائی جانے والی پروٹین بناتی ہے۔ واضح رہے کہ انڈوں کو پروٹین کا ایک اہم ذریعہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ ان کی سفیدی میں صحت بخش پروٹین وافر ہوتی ہے، جسے ’اوولبومین‘ کہتے ہیں۔ […]

Read More
صحت

اسپتالوں کے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف اہم مرکب مٹی میں دریافت

لندن: انسانوں اور بیکٹیریا کی لڑائی طویل عرصے سے جاری ہے کیونکہ بیکٹیریا تیزی سے اپنی صورت بدل کرمزید سخت جان اور خطرناک ہوتے جارہے ہیں۔ اب مٹی میں ایک نئے مرکب کا انکشاف ہوا ہے جو عموماً اسپتالوں میں پائے جانے والے بیکٹیریا کو ختم کرسکتا ہے۔ اسپتالوں میں انفیکشن کی وجہ بننے والا […]

Read More
صحت

سندھ میں 12 سے 18 سال کے طالب علموں کی ویکسی نیشن کرانے کی ہدایات

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں میں کورونا ویکسی نیشن سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں 12 سے 18 سال تک کے طلبا و طالبات کی ویکسی نیشن کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہےکہ  12 سے 18 سال تک کے طلبا وطالبات کی کورونا […]

Read More
پاکستان صحت علاقائی

سندھ میں خواتین کو گھر گھر جاکر کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی: سندھ میں غیر ملازمت پیشہ اورگھریلوخواتین میں کورونا ویکسی نیشن انتہائی کم ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو کے مطابق گھریلوخواتین کی ویکسی نیشن کم ہونے سے اومی کرون تیزی سے پھیل رہاہے جس کے باعث صوبے میں گھریلو خواتین کی ویکسی نیشن کا ہنگامی منصوبہ شروع کررہے ہیں جس میں […]

Read More
صحت

اومی کرون کی شدت کم مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے: سربراہ ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ کا کہنا ہےکہ کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کی شدت کم ہے مگر اسے نظر انداز نہیں کرسکتے۔ عالمی ادارہ صحت کےڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ کورونا کی آئی ایچ یو قسم دنیا میں تیزی سے نہیں پھیل رہی تاہم […]

Read More
صحت

شکرقندی کولیسٹرول گھٹانے میں انتہائی مفید

واشنگٹن: ایک بہت سستی سبزی کولیسٹرول جیسے عارضے کو کم کرسکتی ہے اور وہ ہے شکر قندی۔ جی ہاں! آج کل پاکستان بھر میں عام دستیاب اور ٹھیلوں پر گرما گرم فروخت ہونے والی شکرقندی نہ صرف ایل ڈی ایل کولیسٹرول گٹھاسکتی ہے بلکہ کووڈ ۱۹ کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی فضا میں بھی ہمارے […]

Read More
صحت

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں اومی کرون کیسز میں تیزی سے اضافہ

کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں مزید 24 افراد میں اومی کرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے پنجاب میں اومی کرون کیسز کی تعداد 177 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت کا […]

Read More