جرائم علاقائی

کہوٹہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ گرفتارکر لیا

کہوٹہ پولیس نے موثر کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تنویر گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ملزمان سے واردتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا گیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ تنویر اور کاشف شامل ہیں، ،ایس ایچ اوتھانہ کہوٹہ پولیس کے مطابق ملزمان کو شناخت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

ایس کے این ٹرسٹ کے زیر اھتمام غریبوں اور ضرورت مندوں کے کیے فری اٹا کی تقسیم

مشکل کی اس گھڑی میں ایس کے این ٹرسٹ کی جانب سے غریبوں اور ضرورت مندوں کے کیے فری اٹا کی تقسیم کا عمل جاری راولپنڈی مین پشاور روڈ ایس کے این ٹرسٹ کیمپ میں جہاں فری دستر خوان ،میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے وہاں ہی مشکل کی گھڑی میں اٹے کی قلت […]

Read More
خاص خبریں صحت علاقائی

کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز کا راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اورکنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کا دورہ

کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز میجر جنرل شعیب بن اکرم (تمغہ بسالت) کا راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ اورکنٹونمنٹ جنرل ہسپتال کا دورہ اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئیرسلمان نذر اور سی ای او عمران گلزار نے استقبال کیا کمانڈرراولپنڈی گیریژن سیکورٹی افیئر ز میجر جنرل شعیب بن اکرم (تمغہ بسالت) نے گزشتہ روز کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کا دورہ کیا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے اور جلد ہی اپنی موت آپ مرجانے والی ہے صدام حسین خان

اسلام آباد(اعظم خان سے)پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کےمرکزی رہنما اور یونین کونسل بوکڑا کے بلامقابلہ وائس چیئرمین صدام حسین خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت تحریک انصاف کا الیکشن میں مقابلہ کرنے کے بجائے اسے دیوار سے لگا لینا چاہتی ہے مگر عوامی طاقت مسترد کرنا اس کے بس کی بات نہیں۔قومی اسمبلی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا،11حلقوں پرہمارے تحفظات دور کیے جائیں،کراچی کے لوگ اپنے مینڈیٹ کے پیچھے کھڑے ،اپنے مینڈیٹ پر شب خون نہیں مارنے دینگے،پیپلزپارٹی کو کہتے ہیں ہمارے مینڈیٹ کو تسلیم کرے تاکہ معاملہ آگے بڑھے،شفاف الیکشن کرانا […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی شہر کے ڈسٹری بیوٹر کی موٹر سائیکل چوری کرلی گئ

میانوالی شہر کے ڈسٹری بیوٹر کی موٹر سائیکل چوری کرلی گئ۔ تفصیلات کےمطابق میانوالی شہر سے تعلق رکھنے والےمیڈسن کے ڈسٹری بیوٹر شیراز اعوان گزشتہ روز اپنی موٹر سائیکل پر سوار ھوکر اپنے ایک دوست کے گھر ایک فوتگی پر تعزیت اور دعا کرنے محلہ پیر عادل شاہ گئےھوئےتھے، جب وہ اظہار افسوس اور دعاکرکے […]

Read More
علاقائی

میانوالی شہر کے علاقہ وتہ خیل کےایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی

میانوالی شہر کے علاقہ وتہ خیل کےایک گھر میں آگ بھڑک اٹھی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے تقریباََ ایک گھنٹہ کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو ٹیموں نے بر وقت رسپانس کرکے تقریباً 2لاکھ مالیت کا سامان محفوظ کرلیا جبکہ تقریباً 50ہزار مالیت کا سامان […]

Read More
علاقائی

امیر جماعت اسلا می اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا کی جانب سے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی گر فتاری کی مذ مت

امیر جماعت اسلا می اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے بلو چستان حکو مت کی جانب سے حق دو گوادر تحریک کے رہنماء مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کی گر فتاری کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے ریاستی جبر اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، […]

Read More
علاقائی

ڈپٹی کمشنرگلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ کا گلگت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ

ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ / ڈپٹی کمشنرگلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے سڑکوں پر پانی جمع ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے گلگت شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت کے ہمراہ ایکسیئن بی اینڈ آر گلگت ڈویژن ، ایکسیئن پی ایچ ای گلگت ، اسسٹنٹ کمشنر گلگت ،ڈی ڈی جی ڈی […]

Read More
علاقائی

عوام غیر قانونی سکیموں میں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کرنے میں اجتناب رہیں ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی محمد سیف انور جپہ نے نوٹس لیتے ہوے عوام الناس کو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں سے بچنے کے لیے انتباہ کی ہے۔ ترجمان آر ڈی اے نے کہا کہ ڈی جی آر ڈی اے نے میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے کو پنجاب ڈویلپمنٹ آف سٹیز ایکٹ 1976اور […]

Read More