علاقائی

پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ […]

Read More
علاقائی

احتجاج کے دوران پولیس کی حمایت کرنے پر خواجہ سراؤں نے شہری کو پیٹ ڈالا

رحیم یار خان کے علاقے چاچڑاں شریف میں پولیس کی مبینہ ملی بھگت سے دکان پر قبضےکے خلاف خواجہ سراؤں نے احتجاج کیا، شہری نے پولیس کی حمایت کی تو خواجہ سراؤں نے شہری کو پیٹ ڈالا۔ خواجہ سراؤں نے پولیس چوکی کے گیٹ کو بند کر کے دھرنا دے دیا تھا، اس دوران شہری […]

Read More
علاقائی

بلوچستان: کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل کمی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے صرف 6 مریض رپورٹ ہوئے۔ کورونا آپریشن سیل نے بتایا کہ بلوچستان کے پانچ اضلاع میں کورونا ٹیسٹ کیے گئے، تمام کیسز تربت سے رپورٹ ہوئے جبکہ کوئٹہ، چاغی، پنجگور اور خضدار سے کوئی […]

Read More
علاقائی

کراچی کا موسم آج کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

کراچی: شہر قائد کے باسی ہوجائیں ہوشیار، محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج موسم سرد اورخشک رہےگا جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، موجودہ درجہ حرارت 15ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24 ڈگری تک رہنےکا امکان […]

Read More
علاقائی

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار

کراچی کےعلاقے طارق روڈ کے پارک پر تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر طارق روڈ کی مدینہ مسجد کے عقب میں دلکشا پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسمار کردی گئی ہیں۔ آپریشن پارک پر قائم تجاوزات کے خلاف کیا جارہا ہے جس میں اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد، […]

Read More
علاقائی

دُکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دُکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی نے بتایا کہ ضلع دُکی کی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے چار کان کن پھنس گئے تھے۔ کان میں سے دو کان کنوں کو زندہ اور […]

Read More
علاقائی

فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج بھی پہلے نمبر پر

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں۔ دنیا بھر کے بڑے شہروں میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور کی فضا میں پرٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 345 ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی 315 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ فضائی آلودگی کے […]

Read More
پاکستان علاقائی

بلال یاسین حملہ: لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع

لاہور: ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کے سلسلے میں لاہور کے ٹاپ شوٹرز کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے معاملے میں پولیس کی تفتیشی ٹیموں نے سر جوڑ لیے ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا […]

Read More
علاقائی

وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملوث ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ

راولپنڈی : عدالت نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کے اغواء اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے وجہیہ سواتی اغواء و قتل کیس کے ملزمان کو ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے سول جج طلعت وحید کی عدالت میں پیش کردیا۔ ملزمان رضوان، والد حیرت […]

Read More
علاقائی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں جشن ، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی ، رات […]

Read More