علاقائی

سندھ پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن، 9 مغوی بازیاب

سندھ کے شہر گھوٹکی میں کچے کےعلاقے رونتی میں پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشنز جاری ہیں، پولیس نےکارروائی کے دوران چنیوٹ کے ڈھول گروپ کے نو مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے کچے کے علاقے سے آپریشن کے دوران بازیاب 9 افراد کو 23 روز قبل اغواء کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے […]

Read More
علاقائی

ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں، ہرظلم کیخلاف مزاحمت کریگی: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کےکنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں، ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی۔باغِ جناح کراچی میں ایم کیو ایم کے یوم تاسیس پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

Read More
علاقائی

خیبر میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

پشاور: خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق حملے میں دستی بم بھی استعمال کیے گئے جس کے باعث چوکی میں کھڑی موٹر سائیکل پر آگ لگ گئی جوکہ مکمل طور پر جل گئی۔پولیس کی جوابی کاروائی سے […]

Read More
علاقائی

عدالت کا احترام کرتے ہیں، کل عدالت پیش ہوں گے، شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ہم عدالت کا احترام کرتے ہیں، کل عدالت میں پیش ہوں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آئی جی پنجاب سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں عمران خان کی سیکیورٹی فول پروف بنانے پر بات ہوئی۔ شاہ محمود نے کہا […]

Read More
علاقائی

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 8 دہشتگرد ہلاک، 2 بچے شہید

پشاور: جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگھرہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگھرہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان […]

Read More
علاقائی

وارنٹ گرفتاری پر ایڈریس بنی گالاتو پولیس لاہور کیوں پہنچی؟ شبلی فراز کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آیا پولیس پیشی سے چار، پانچ دن پہلے کیوں آگئی؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی پیشی 18 مارچ کو ہے۔انہوں نے کہا […]

Read More
علاقائی

عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، مقبولیت بڑھ رہی ہے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان مائنس نہیں پلس ہورہا ہے، چیئرمین کی مقبولیت بڑھ رہی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل جاوید نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ قانونی راستہ اختیار کیا ہے، پی ٹی آئی چیئرمین نے ایک بار پھر […]

Read More
علاقائی

عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں، پرویز خٹک

سابق وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ظل شاہ کا قتل جمہوریت کے نام پر آمریت کی واضح مثال ہے۔انہوں نے کہا کہ پی […]

Read More
علاقائی

خیبرپختونخوا؛ بالاکوٹ میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور: خیبرپختونخوا کے شہر بالا کوٹ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔بدھ کی صبح 7 بج کر 15 منٹ پر آنے والا زلزلے کا مرکزبالا کوٹ کے شمال مشرق میں 59 کلومیٹر کی دوری […]

Read More
علاقائی

53 یونین کمیٹیز بڑھانے کا نوٹیفکیشن متحدہ کو فیس سیونگ دینے کیلیے نکالا گیا، حافظ نعیم

کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کے اضافے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے نوٹیفکیشن نکالا۔حافظ نعیم نے مزید کہا کہ نوٹیفکیشن میں لکھا ہے کہ یہ اضافہ آئندہ انتخابات کے لیے ہے۔ مردم شماری […]

Read More