پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

ایس کے نیازی نے سود کیخلاف جہاد کیا ہے ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ سودی نظام ملک کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے،اس کے خاتمے کیلئے آواز بلند کرنی چاہئے،سرکاری ملازمین کو کیا حج پر سبسڈی دی جاسکتی ہے؟دریائے سواں جڑواں شہروں کیلئے بڑا خطرہ لیکن حکام کی اس معاملے پر […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

"میوا” کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی خان اور رشید خان کی صدر مملکت سے ون آن ون ملاقات

اسلام آباد میں بریسٹ کینسر سیمینار منعقد ہوا جس میں صدر پاکستان مہمان خصوصی تھے۔ میانوالی کی دو اھم شخصیات کی شرکت۔ گزشتہ روز اسلام آباد میں بریسٹ کینسرآگاہی سیمینار کا انعقاد کیاگیا۔جس کے مہمان خصوصی صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی تھے۔اس موقع پر "میوا” میانوالی ایگزیکٹو ویلفیئر ایسوسی ایشن) کے چیئرمین ڈاکٹر شیر علی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

۔دریائے سواں کے اردگردغیرقانونی کنسٹرکشن زوروشورسے جاری ہے ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قوم کیلئے بہت خدمات ہیں،وہ بہت شفقت فرماتے تھے،ڈاکٹرصاحب نے ہمیشہ اپنی کمٹمنٹ پرپورااترکردکھایا،وہ ہمیشہ ویلفیئرکے کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیتے تھے۔میں نے ہمیشہ ڈاکٹرصاحب کیساتھ مل کرفلاح کے کاموں […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

سابق ایم این اےحمیر حیات روکھڑی کا جنڈ انوالہ کا دورہ

سابق ایم این اےحمیر حیات روکھڑی نے جنڈ انوالہ کا تنظیمی دورہ کیا انھوں نے یونین کونسل کی سطح پرتنظیم سازی و ریکارڈ کی سیکروٹنی کے لیےبھکر کا دورہ کیا۔حمیر حیات خان روکھڑی کے ہمراہ سینئر نائب صدر خوشاب ملک وارث بگھور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ(ن)میانوالی حکیم محمد ایوب قریشی ڈویژنل نائب صدر سرگودھا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

کمشنر راولپنڈی ڈویژن ثاقب منان کی زیر صدارت ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج راولپنڈی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق چیف سیکرٹری اور لائف ٹائم ممبر محمد سعید مہدی نے اجلاس میں شرکت کی پرنسپل ڈی پی ایس کیجانب سے ادارے کی کارکردگی اور مالی معاملات کے بارے میں شرکاء […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

عالم اسلام کے ممتاز ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پہلا یوم وصال آج منایا جا رہا ہے

عالم اسلام کے ممتاز اٹیمی سایسندان محسن پاکستان کا پہلا یون وصال آج منایا جا رہا ہے وہ گزشتہ سال دس اکتوبر کے اس جہان فانی کو چھوڑ کر اپنے اللہ کے حضور پیش ہو گئے تھے ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے1 اپریل 1936ءکو بھوپال کے ایک پٹھان گھرانے میں جنم لیا وہ پاکستانی سائسندان اور […]

Read More
علاقائی

ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیرکا اسپیشل دورہ کمرمشانی میانوالی

ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیر اسپیشل دورے پر کمرمشانی ۔ پہنچ گئے ڈی سی آزاد کشمیر نے دو ماہ پہلے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کے گھر گے 2 ماہ پہلے سیلابی ریلے میں پانچ نوجوان وادی نیلم کے مقام پر پانی میں ڈوب گئے تھے پانچ نوجوانوں میں حسنات خٹک کا تعلق عیسی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہر مسلمان کے ایمان کا لازمی حصہ ہے دردانہ صدیقی

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آفاقی تعلیمات دکھی انسانیت کے لیے خوشیوں کی نوید ہیں اخوت اور امن و خیر سگالی کی فضا قائم کرنے کے لئے اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی ضروری ہے۔اللہ تعالی نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر مبعوث فرمایا […]

Read More
پاکستان علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا جشن عید میلاد النبیﷺکے لیے منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

راولپنڈی ٹریفک پولیس کا جشن عید میلاد النبیﷺکے لیے منظم ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ٹریفک پلان کی تفصیلات بارے آگاہی فراہم کرتے ہوے سی ٹی او راولپنڈی نویدا رشاد نے میڈیا کو بتایا کہ جلوسوں کے دوران ٹریفک پولیس کے530اہلکار تعینات کیے گئے ہیں عید میلاد النبی کے موقع پر دو مرکزی جلوس […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی پولیس نے منشیات فروش سے دو کلوگرام چرس برآمد

تھانہ صدر پولیس میانوالی نےخفیہ اطلاع پر وانڈھا کرم خیلانہ والے کے رھائشی رفیع اللہ سے دو کلو چرس برآمد کر لی۔جامع تلاشی کےبعد ملزم کی جیب سے موبائل فون، کمپویٹر سکیل اور 1230 روپے نقد بھی برآمد ھوئے۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کرکے ملزم کو تھانے میں بند کردیا

Read More