جرائم علاقائی

واں بھچراں میں سویٹ شاپ کےخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی

واں بھچراں میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ایک ہی گھر کےتین افراد کی طبیعت خراب ہوگئی تھی۔ جسکے بعدآج محکمہ فوڈ اتھارٹی نے سویٹس اینڈ بیکرز کےخلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے انھیں 20000 ہزار روپےجرمانہ کردیا اور دکان پر رکھی 15کلو مٹھائی اور 10کلو مربع بھی ضائع کردیا محکمہ فوڈ اتھارٹی کے افسران کا کہنا […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

الخد مت فاوندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک کا قافلہ بلوچستان روانہ

الخد مت فاوندیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام متاثرین سیلاب کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان لے کر درجنوں ٹر ک کا قافلہبلوچستان کے مختلف سیلابی علاقوں کو روانہ ہو گیا ہے ،اس موقع پر منعقدہ تقریب سے جماعت اسلامی پاکستان کے میاں محمداسلم ، امیر جماعت اسلامی نصر اللہ رندھاوا ،مر کزی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری

راولپنڈی ٹریفک پولیس کیطرف سے مری جانیوالے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے ۔سی ٹی او نویدا رشاد نے کہا ہے کہ دوران بارش سلیپری روڈ کے باعث گاڑی کی رفتار کم رکھیں تیز بارش اور دھند کیصورت میں فوگ لائٹ اورڈبل اشاروں کا استعمال کریں دوران بارش لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

75 سال گزرنے کے باوجود ہم دنیا کے غریب ملکوں کی صف میں کھڑے ہیں چوہدری محمد رفیق نیر

وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سماجی عدل کو اجاگر کرتے تھے تاکہ امارت اور غربت کے درمیان فرق کو ختم کیا جا سکے ۔انہوں نے قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر بیان میں کہا […]

Read More
علاقائی

میانوالی میں مختلف حادثات میں دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

میانوالی میں مختلف حادثات میں دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے داؤدخیل میں ریلوے چوکی کےنزدیک موٹر سائیکل سوار اٹھارہ سالہ حافظ نعمان ٹریکٹر ٹرالی کےساتھ ٹکرانےسےجابحق ھوگیا جبکہ زبیر نامی نوجوان سمیت دو افراد زخمی ھوگئے۔ادھر حافظ والا کےنزدیک عبدالقادد نامی پشتون نوجوان ٹریکٹر ٹرالی تلے آکر جاںبق ھوگیا۔ پولیس نے ان واقعات […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

حکومت آزادکشمیر بھارت کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کے لیے ہر محاذ پر کردار ادا کرے گی وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر اور تحریک انصاف آزادکشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے ہندوستانی فوجیوں کی طرف سے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسی کارروائیاں نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت کی مقبوضہ علاقے میں […]

Read More
جرائم علاقائی

پٹرولنگ پوسٹ چغلان موڑ کی کارروائی، 1320 گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار

پٹرولنگ پوسٹ چغلان موڑ کی کارروائی، 1320 گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ڈیوٹی افیسر چغلان موڑ سب انسپکٹر ضیاء محمد شاہ نے اپنی ٹیم ذکااللہ، خضرحیات اور سہیل بہادر کے ہمراہ دوران گشت ایک مشکوک شخص نجف سکنہ نزد پی اے ایف گیٹ شاھین ٹاؤن میانوالی کی تلاشی لینے پر […]

Read More
علاقائی

موجودہ ملکی بحران سے نکلنے کا واحد ذریعہ رجوع الی اللہ واستغفار ھے دردانہ صدیقی

توبۃ النصوح اور انفرادی و اجتماعی زندگی کے دائرے میں رجوع الی اللہ ہی واحد ذریعہ ہے موجودہ بحران سے نکلنے کا۔ یہ بات سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے جامعات المحصنات پاکستان کے تحت منعقدہ مشاورت وٹرسٹیز کے سالانہ اجلاس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ یہی اجتماعی استغفار ہے جس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

،ملکی معیشت کی حالت بہت بری ہے،حکومت کو چاہیے ملک کیلئے عمران خان سے بات کرے

چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان بہت مقبول لیڈر ہے،اگر اس وقت انتخابات ہوتے ہیں تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے جیت جائیگا،ان خیالات کا اظہار چیف ایڈیٹر پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز و […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

روات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا

اسلام آباد کےروات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا متعلقہ آبادی کے رہائشی سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہو گئے اسلام آباد انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے مزکورہ روڈ پر ہیوی ٹرالے گاڑیاں سامان سے لدی ہوئی انڈسٹری ایریا میں روزانہ کی بنیاد پر گزرتی ہیں یاد رھے […]

Read More