دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیئے ریسکیو آپریشن جاری
میانوالی کے تھانہ موچھ کے علاقہ دھپ سڑی کے قریب ریسکیوٹیموں نے گزشتہ روز سی پیک پل پائی خیل کچہ کے مقام پر ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔سرچ آپریشن میں ریسکیو1122کی 6 ریسکیورز اور دو کشتیوں پر مشتمل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 22سالہ کفیت نامی نوجوان مچھلیوں […]
