خاص خبریں علاقائی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے.

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کے دورہ تحصیل عیسیٰ خیل کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق 6 ستمبر کی بجائے 9 ستمبر کو تحصیل عیسیٰ خیل کا دورہ کریں گے. ترجمان جماعت اسلامی ضلع میانوالی.عنایت اللہ کامران کے مطابق تاریخ میں تبدیلی ان کی اچانک مصروفیات کی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ آج امدادی سامان کے بڑے کارواں کو روانہ کریں گے

جماعت اسلامی پاکستان کے قائمقام امیر لیاقت بلوچ آج 4 ستمبر شام 7:00 بجے جامعہ تفہیم القرآن سٹریٹ 5, سیکٹر H-8/2 سے متاثرین سیلاب کے لیے امدادی سامان کے بڑے کاروں کو روانہ کریں گے۔اس موقع پر وہ میڈیا سے بھی گفتگو کریں گے

Read More
دلچسپ اور عجیب علاقائی

میرپور آزادکشمیر میں15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا

میرپور آزادکشمیرکےنواحی علاقے چترپڑی کے مقام پر 15 فٹ لمبا اژدھا نکل آیا اژدھے نے بکری کو نگلنے کی کوشش کی جس پر مقامی افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے اژدھا ماردیا اژدھے کو دیکھنے لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی لوگوں نے اژدھے کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں اس سے قبل بھی اس علاقے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

نوجوانوں کو راہ راست پر رکھنے کے لئے سماجی رویوں کی اصلاح لازم ہے دردانہ صدیقی

تہذیب و تمدن کی بقا سماجی رویوں کی مرہون منت ہوتی ہے، حیا وحجاب محض حلیے کی تبدیلی کا نام نہیں بلکہ حجاب اپنے اندر ایک مکمل تہذیب سموئے ہوئے ہے جس میں انسانی و سماجی رویے،اعمال،اخلاق،لباس،فکرو تمدن اور اقدار بھی شامل ہیںان خیالات کا اظہار حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ […]

Read More
علاقائی

پولیس کےروپ میں ڈاکوؤں نےٹھٹھی کے نزدیک پنڈی کے بیوپاری سے 270000 روپے لوٹ لئے

ٹھٹھی شریف کےنزدیک "سخی دربار”شیل پٹرول پمپ پر دو ڈاکووں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والےاحسن شیخ نامی بیوپاری سے دو لاکھ ستر ہزار روپےلوٹ کر فرار ہو گئے۔جانوروں کا بیوپاری احسن شیخ بھکر سے سی پیک کے راستے راولپنڈی جانے کےلئے مزکورہ پٹرول پمپ پر رکاتھا۔اسی دوران کار میں سوارپولیس کے روپ میں دو ڈاکو […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

خان پور ڈیم کے اسپل وے کھول دیے گے

خان پور ڈیم پانی سے بھر جانے کی وجہ سے آج صبح خان پور ڈیم کے اسپل وے دن 12بجے تک کے لیے کھول دیے گے، خان پور کے ارگرد ٹیکسلا حسن ابدال کے ملحقہ علاقوں میں وارننگ جاری خان پور ڈیم سے 6ہزار 5سو کیوسک پانی کا ریلہ دریائے ہرو سے گزرے گا حسن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی مین پشاور روڈ پرٹریفک جام رہنا ایک سنگین مسلئے کا روپ دھار چکا ہے

راولپنڈی مین پشاور روڈ پرٹریفک جام رہنا ایک سنگین مسلئے کا روپ دھار چکا ہے انتظامیہ کی جانب سے مبینہ غفلت کے باعث رہائیشی افراد کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی محکمہ تعلیم اور ضلعی انتطامیہ نے اس اہم ترین علاقے کے دیرینہ مسلے پر آنکھیں بند کر لیں تفصیلات کے مطابق پشاور روڈ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ کی کھلی کہچری عوامی مسائل موقع پر حل

ڈپٹی کمشنر ضلع اٹک کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ نے ریونیو عوامی خدمت کچہری لگا کر فتح جنگ کی عوام کے مسائل موقع پر حل کرائے،تفصیلات کے مطابق یکم ستمبرکو ڈپٹی کمشنر ضلع اٹک کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ میاں مراد حسین نیکو کارہ نے ریونیو […]

Read More
صحت علاقائی

سیلاب زدگان کے لیے ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا موچھ کچہ میں انعقاد

انصاف ڈاکٹر فورم پنجاب میانوالی کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیے ایک روزہ میڈیکل کیمپ موچھ کچہ بمقام محمد شریف والی منعقد کیا گیا۔انصاف ڈاکٹر فورم ضلع میانوالی کے صدر و انچارج آر۔ایچ۔سی موچھ ڈاکٹر امیر اقبال خان کی زیر نگرانی یہ کیمپ منعقد کیا گیا تھا۔ انصاف ڈاکٹر فورم میانوالی کی سئینر نائب […]

Read More
علاقائی

ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔

محکمہ ریلوے کا کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل ٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ۔ ریلوے ذرائعسبی: سبی ٹو کوئٹہ اور سندھ بلوچستان قومی شاہراہ بند ہونے سے سینکڑوں مسافر سبی میں پھنسے ہوئے ہیں۔سبی: مسافروں کی سہولت اور عوام کے مطالبے پر محکمہ ریلوے کل سے سبی اور مچھ کے درمیان شٹل […]

Read More