علاقائی

پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

نوابشاہ میں پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیپلز میڈیکل اسپتال کے ٹراما سینٹر میں 2 موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت عمران سولنگی کے نام سے […]

Read More
پاکستان علاقائی

شہباز نے الیکشن کمیشن کی رپورٹ کو عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سچائی خاص انداز سے لوگوں کو بے نقاب کرتی ہے، اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ […]

Read More
پاکستان علاقائی

کالعدم ٹی ٹی پی کیساتھ سیز فائرختم ہوچکا، اب آپریشن ہو رہا ہے، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ سیز فائر ختم ہوچکا، اب آپریشن ہورہا ہے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھاکہ کالعدم ٹی […]

Read More
علاقائی

9 بچوں کے باپ اور اپنے شوہر کو قتل کرنیوالی ملزمہ کا اعترافِ جرم

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں شوہرکے قتل کے الزام میں گرفتار بیوی نے اعتراف جرم کر لیا۔ پولیس کے مطابق نجمہ پروین نامی ملزمہ اپنے شوہر لیاقت سے الگ رہ رہی تھی، قتل کی واردات نجمہ نے ساتھی کمال خان کے ساتھ مل کر کی جو کہ اس وقت فرار ہے […]

Read More
علاقائی

سوات، ایبٹ آباد، چترال اور مری میں شدید برفباری، کئی مقامات پر راستے بند

ایبٹ آباد، مری اور شمالی علاقہ جات میں پہاڑوں پر شدید برفباری کے بعد سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، نتھیاگلی میں 2 انچ، کالام میں 6 انچ، مالم جبہ میں 2 انچ اور گلیات میں ایک سے ڈیڑھ انچ تک […]

Read More
علاقائی

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں آج سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق 4 جنوری سے 7 جنوری کے دوران سکھر، شہید بے نظیر آباد، لاڑکانہ، کراچی، جامشورو، میرپور خاص، دادو، بدین، ٹنڈو الہیار، ٹنڈو […]

Read More
علاقائی

بلوچستان میں موسلادھاربارش، مسافروں کو غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھاربارش ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا جس کے بعد گوادر،پسنی،جیو نی ،کوئٹہ ،چمن اور کوئٹہ ژوب شاہراہ کےمختلف مقامات پر شدید بارش ہوئی اس کے علاوہ وادی زیارت میں بارش کے ساتھ بر فباری بھی ہوئی ۔ حکام کی […]

Read More
علاقائی

چترال میں امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مارخور کا شکار کر لیا

چترال کے علاقے طوشی شا شا کنزروینسی کے مقام پر امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر مار خور کاشکار کر لیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفس (ڈی ایف او) چترال کےمطابق امریکی شہری نے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے دیکر 9سالہ مارخور کا شکار کیا۔ ڈی ایف او کے مطابق شکار کیے گئے مارخورکے […]

Read More
علاقائی

3 بچیوں کی قاتل ماں کا بیان سامنے آگیا، قتل کی وجہ بتادی

جہلم میں تین بچیوں کے قتل کا مقدمہ ان کی ماں کے خلاف درج کرلیا گيا۔ ملزمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ شوہر تشدد کرتا تھا اور پیسوں کا تقاضہ کرتا تھا ، ادھار رقم لے کر شوہر کو دیتی تھی ، اس بار بھی شوہر نے پیسے نہ دینے پر تشدد کیا […]

Read More
علاقائی

پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیا

سندھ کے ضلعے خیرپور کے علاقے پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تاجر سنیل کمار کو قتل کر دیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تاجر ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ […]

Read More