علاقائی

وجیہہ سواتی قتل کیس میں ملوث ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ

راولپنڈی : عدالت نے امریکی نژاد خاتون وجیہہ سواتی کے اغواء اور قتل کے مقدمے میں ملوث ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی۔ پولیس نے وجہیہ سواتی اغواء و قتل کیس کے ملزمان کو ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے سول جج طلعت وحید کی عدالت میں پیش کردیا۔ ملزمان رضوان، والد حیرت […]

Read More
علاقائی

کراچی: سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی، ایک بچہ جاں بحق

کراچی میں سال نو کے موقع پرمختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے 17 افراد زخمی اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پاکستان میں سال نو 2022 کا آغاز ہوگیا ،نئے سال کے موقع پرکراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی ، کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں جشن ، آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کی گئی ، رات […]

Read More
علاقائی

کراچی:گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 میں اومی کرون کیسز سامنے آنے پر اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گلشنِ اقبال کی جن گلیوں اور علاقے میں متاثرہ افراد ہیں وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں ماسک پہننے پر سختی سے عمل […]

Read More
علاقائی

کراچی میں نوجوان کا قتل، ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا

کراچی میں نوجوان کے قتل کے متعلق معروف سوشل میڈیا ایپلیکیشن ‘ٹک ٹاک’ انتظامیہ کا مؤقف سامنےآگیا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو میں تھرل لانے کیلئے نوجوان ٹک ٹاکرز نے گھر کے باہر کھڑے شہری کو گولی ماردی تھی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔ تاہم پولیس نے قتل […]

Read More