سا ئنس و ٹیکنالوجی

نائبل،دنیا کی پہلی اوپن سورس روبوٹ بلی

ہانگ کانگ:نائبل،ایک روبوٹ بلی کا نام ہے جس کی تشہیر اس وقت کراؤڈ فنڈنگ ویب سائٹ انڈی گو گوپر جاری ہے۔یہ روبوٹ بلی کرتب دکھاتی ہے لیکن اس کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ کھیل کھیل میں یہ روبوٹکس اور پروگرامنگ بھی سکھاتا ہے۔اسے بنانے والوں کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کی […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

وفاقی وزیر تجارت نے ازبک ڈپٹی پرائم منسٹر کے ساتھ مختلف مفاہمتوں کی یادداشتوں پر دستخط کردیئے

اسلام آباد:وزیر تجارت سید نوید قمر نے ازبک ڈپٹی پرائم منسٹر کے ساتھ 9ایم او یوز پردستخط کردیئے۔وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے ازبک نائب وزیراعظم خدجایف جمشید عبدالخکیمووچ کے ساتھ مختلف مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے۔دستخطوں کی میٹنگ کی مشترکہ صدارت نوید قمر،وزیر تجارت پاکستان اور خدجایف جمشید عبدالخکیمووچ،نائب وزیراعظم،وزیر سرمایہ کاری اور […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سولر سیل سے بجلی پیدا کرنے کا نیا ریکارڈ

برلن:شمسی توانائی کو قابل تجدید توانائی کے سستے ذرائع میں ایک تصور کیا جاتا ہے اور موسمیاتی بحران سے نمٹنے کیلئے توانائی کے اس ذریعے کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔حال ہی میں محققین نے سولر ستیل ایفیشینسی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے شمسی توانائی میں ایک اہم کامیابی کااعلان کیا ہے۔سولر سیل ایفیشینسی توانائی کی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے یوٹیوب ویڈیو کے حصوں میں ٹیکس سرچ کی آزمائش شروع کردی

کیلیفورنیا:گوکل نے سرچ کا دائرہ کاروسیع کرتے ہوئے ایک نئے آپشن کی آزمائش کردی ہے جس میں ویڈیو کلپس کے اندر بھی ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہے۔توقع ہے کہ اس طرح صارفین مطلوبہ ویڈیوز کی بہتر سرچ کرسکیں گے اور اس پر ایس ای او کی نئے سرے سے تدوین ہوسکے گی۔فی الحال اسے بھارت […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے کراچی کے صارفین کے لیے اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 45 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نیپرا کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ کے-الیکٹرک کی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چاند پر تحقیق کے اہم مشن کے بعد آرٹیمس اول زمین پر واپس آگیا

کیب کیناورل:ناسا کا آرٹیمس اول قمری مشن اپنا تحقیقی سفر مکمل کر کے آج زمین پر لوٹا ہے جس کا مقصد چاند تک انسانی کی دوبارہ رسائی کو ممکن بنانا ہے۔پاکستان وقت کے مطابق 12دسمبر کی صبح کے اوقات میں کسیانسان کے بغیر اورائن نامی کپسول زمینی فضاء میں داخل ہوا اور اس نے اپنے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے پاکستان میں باضابطہ دفتر کھولنے کا اعلان کردیا

کراچی:دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن اور دیگر سہولیات کی حامل کمپنی گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طورپر اپنا دفتر کھولنے کااعلان کردیا۔وفاقی وزیر انفارمیشن امین الحق نے کہا ہے کہ گوگل نے پاکستان میں اپنا دفتر قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اس سلسلے میں ضوابطی کارروائی بھی شروع کردی ہے آفس کا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی قائم،امین الحق نے افتتاح کیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کیلئے نیشنل روٹ سرٹیفکیٹس اتھارٹی قائم کردی۔وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کمیونکیشن سید امینالحق نے نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی کے پبلک کی انفراسٹرکچر کا افتتاح کردیا ہے ان کہنا ہے یہ پہلی نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی ہوگی جس سے ملک میں الیکٹرانک طریقوں سے لین […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پی اے سی،پی ٹی اے میں التواء کے شکار اربوں کے کیسز کی تفصیلات طلب

اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی میں کئی سال سے التواء کا شکار اربوں روپے کے عدالتی کسز پر تشوش کااظہار کرتے ہوئے تمام کیسز کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے خود مختار اداروں اور ڈویژن میں انٹرنل آڈٹ نظام کو لاگو کر نے کیلئے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ریلویز نے چین سے جدید خطور پر استوار بوگیاں درآمد کرلیں

کراچی:پاکستان ریلوے نے مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کرنے کیلئے جدید خطوط پر ا ستوار بوگیاں درآمد کرلیں جن میں معذور افراد کیلئے بیت الخلاء بھی موجود ہے۔روزنامہ پاکستان کے مطابق کراچی بندرگاہ پر پاکستان ریلوے نے چین سے درآمد کی گئی بوگیوں کی پہلی کھیپ حاصل کرلی ہے۔جدید سہولیات سے آراستہ کوچز میں فری […]

Read More