بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 3 محرم 1448

نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی قائم،امین الحق نے افتتاح کیا

Thursday, 8 December, 2022

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کیلئے نیشنل روٹ سرٹیفکیٹس اتھارٹی قائم کردی۔وفاقی وزیر آئی ٹی وٹیلی کمیونکیشن سید امینالحق نے نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی کے پبلک کی انفراسٹرکچر کا افتتاح کردیا ہے ان کہنا ہے یہ پہلی نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی ہوگی جس سے ملک میں الیکٹرانک طریقوں سے لین دین اور ابلاغی سرگرمیوں میں اعتماد اور حفاظتی اقدامات کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی۔اس حوالے سے افتتاحی تقریب اسلام آباد میں ہوئی۔وفاقی وزیر آئی ٹی نے کہا کہ نیشنل روٹ سرٹیفکیشن اتھارٹی کا قیام،ڈیجیٹائزیشن کے عمل کو تیز کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *