پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

وزارت داخلہ کی ہدایت پر موبائل فون و ڈیٹا سروسز بند کی گئیں ، پی ٹی اے

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ آج حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے چہلم کے موقع پر وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر موبائل سروسز معطل کی گئی ہیں۔پی ٹی اے کے مطابق سندھ میں کراچی، حیدر آباد، خیر پور، لاڑکانہ، سکھر، شکار پور میں موبائل فون اور ڈیٹا سروس بند ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پی ٹی اے کی اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے پاکستان میں اے ٹی ایمز کی بندش کی خبروں سے متعلق وضاحت کر دی۔پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ ایل ڈی آئی نیٹ ورکس کی عدم دستیابی یا بندش کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں، ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو ممکنہ طور پر آئی ٹی اور اے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پارکنسن کے مریضوں کیلئے نیا اے آئی دماغی امپلانٹ متعارف

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کی رہنمائی میں دماغی امپلانٹ ان لوگوں کے لیے چوبیس گھنٹے کی دیکھ بھال فراہم کر سکتا ہے جو پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہیں.امریکی محققین نے کہا کہ امپلانٹ مریض کی دماغی سرگرمیوں کی نگرانی کے لیے AI کا استعمال کرتا ہے۔ یہ […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ کی بندش ، لاہور ہائیکورٹ کا حکومتی وکیل کو ہدایات لیکر پیش ہونیکا حکم

ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش کے خلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کو متعلقہ اتھارٹیز سے ہدایات لیکر 12 بجے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے شہری ندیم سرور کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست گزار کا موقف ہے کہ ملک میں بغیر کسی نوٹس اور […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کرلیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے فیز میں جعلی اور منسوخ شدہ شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مصر میں 2500 سال پرانے مقبر ے سے اہم دریافت

دمیتٹا شہر میں تل الدیر کے ایک قدیم مصری مقبرے میں انتہائی نایاب دریافت ہوئی ہے جس میں ایک کمرے میں میت کے ساتھ قیمتی اشیا ملی ہیں۔تل الدیر میں موجود قدیم مقبرے کی کھدائی سے درجنوں نایاب اشیا کا انکشاف ہوا۔ ماہرین آثار قدیمہ نے مٹی کی اینٹوں سے بنے کمرے دریافت کیا جن […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

بچوں میں خودکشی کی شرح میں مسلسل اضافہ

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 8 سے 12 سال کی عمر کے امریکی بچوں میں خودکشی کی شرح گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں مسلسل بڑھی ہے۔محققین نے کہا کہ جریدے JAMA نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے نتائج میں دماغی صحت کے حوالے سے وسیع […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک کا سائونڈ سرچ ، نامی فیچرپر کام جاری

ٹک ٹاک صارفین کے لیے سائونڈ سرچ کے نام سے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے گانے کو گنگنا کر یا بجا کر تلاش کیا جاسکے گا۔کمپنی کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ فیچر فی الحال منتخب علاقوں میں کچھ صارفین کے […]

Read More
پاکستان سا ئنس و ٹیکنالوجی

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل فائبر بنوں اور میر علی کے درمیان ٹوٹی ہے۔

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

جنگلی حیاتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی حیاتیات میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔نیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن میں ہرن چوہوں، اوپوسم، ریکون، جنگلی سور، خرگوش اور سرخ چمگادڑ شامل ہیں۔مزید یہ کہ اینٹی […]

Read More