بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 19 June 2026 | پاکستان: 4 محرم 1448

جنگلی حیاتیات میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Wednesday, 31 July, 2024

ایک حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس جنگلی حیاتیات میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔نیچر کمیونیکیشن جریدے میں محققین نے رپورٹ کیا ہے کہ چھ عام جنگلی جانوروں میں کورونا وائرس کا پتہ چلا ہے جن میں ہرن چوہوں، اوپوسم، ریکون، جنگلی سور، خرگوش اور سرخ چمگادڑ شامل ہیں۔مزید یہ کہ اینٹی باڈیز جو کہ کورونا وائرس کی نشاندہی کرتی ہیں, پانچ جانوروں کی انواع میں پائی گئیں جس کی شرح نمائش 40% سے 60% تک ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ کوویڈ وائرس کا سب سے زیادہ خطرہ پیدل سفر کے راستوں اور زیادہ ٹریفک والے عوامی علاقوں کے قریب جانوروں میں پایا گیا جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ وائرس انسانوں سے جنگلی حیات میں منتقل ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *