اسحاق ڈار کا انڈونیشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، صومالیہ، غزہ پیشرفت پر گفتگو
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ اسحاق ڈار کا انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سیگیانو سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور انڈونیشیا تعلقات اور او آئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمز میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے صومالیہ اور غزہ میں دیرپا امن کی کوششوں سمیت […]
