خاص خبریں

مسلسل فضائی حملوں اور شدید بمباری کے باوجود ایران کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ، سی آئی اے

واشنگٹن:امریکی خفیہ تحقیقاتی ایجنسی کی ایک خفیہ تجزیاتی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ مسلسل فضائی حملوں اور شدید بمباری کے باوجود ایران اپنی عسکری صلاحیت کا بڑا حصہ بچانے میں کامیاب رہا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹیلیجنس جائزے میں بتایا گیا ہے کہ ایران اب بھی اپنے تقریباً 70 فیصد میزائل ذخیرے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا: امریکی صدرکی ایک بار پھر فیلڈمارشل اور شہباز شریف کی تعریف

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔امریکی صدر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر پروجیکٹ فریڈم روکا۔ امریکی صدر اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر ایران جنگ کے معاملے […]

Read More
خاص خبریں

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد، ایران تنازع میں قابل اعتماد ثالث قرار

نیویارک :پاکستان کی ایران جنگ میں سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی، جہاں امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کی امن کوششوں کی حمایت میں قرارداد پیش کر دی گئی۔واشنگٹن میں پیش کی گئی اس قرارداد میں پاکستان کو ایران جنگ کے دوران ایک ’غیر جانبدار اور قابلِ اعتماد ثالث‘ قرار دیا […]

Read More
خاص خبریں

معرکہ حق کا ایک سال مکمل؛ آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمے کی بھرپور پذیرائی

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہوگیا تاہم اس دوران آئی ایس پی آر کے ولولہ انگیز ملی نغمہ ’اللہ اکبر، تیار ہیں ہم‘ کو بھرپور پذیرائی ملی۔گزشتہ سال معرکہ حق کے موقع پر ریلیز کیے گئے آئی ایس پی آر کے ملی نغمہ نے عوام کے دل جیت لیے۔ آئی ایس پی آر کے […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی میکسیکو آمد؛ کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال۔ ٹیم ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کے مطابق اپنی مشقوں کا آغاز کرے گی

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے میکسیکو پہنچ گئی ہے، اور اپنے ساتھ ملک بھر کے بے شمار بچوں کی امیدیں اور حوصلے لے کر آئی ہے۔ میکسیکو پہنچنے پر ٹیم کا ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال حمزہ ارشد اور عثمان انصاری نے کیا، جو میکسیکو میں […]

Read More
خاص خبریں

پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم […]

Read More
خاص خبریں

معرکہ حق ، پاکستان نے اپنے سے 5 گنا بڑے دشمن کو عبرتناک شکست دی؛ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اپنے سے پانچ گنا بڑے دشمن کو شکست دی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ہمراہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کے سینیئر افسران بھی […]

Read More
خاص خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی دنیا معترف

اسلام آباد:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے جبکہ عالمی امن کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو اہم قرار دیا گیا ہے۔بین الاقوامی جریدے نے امریکہ اور ایران مذاکرات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے بطور ثالث کردار کو […]

Read More
خاص خبریں

امریکا نے ہمیشہ مذاکرات کے دوران ’پیٹھ میں چھرا گھونپا، ایران

xتہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن نے مذاکرات کے دوران ایران کے خلاف جارحانہ اقدامات کرکے ’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘ جیسا رویہ اختیار کیا۔ایرانی صدارتی دفتر کے مطابق صدر پزشکیان نے میکرون کو بتایا کہ […]

Read More
خاص خبریں

معرکہ حق،کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا پہلے سے زیادسخت جواب دیا جائیگا،پاک فوج

راولپنڈی :معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر مسلح افواج نے اس عزم کا اظہار کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا دشمن کے عزائم کا جواب پہلے سے زیادہ طاقت، درستگی اور عزم کے ساتھ دیا جائے گا، معرکۂ حق میں دشمن نے پاکستان کی قوت، تیاری اور فیصلہ کن […]

Read More