خاص خبریں

امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے ملکر کام کرنا چاہیے: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے دن کے حوالے سے دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکر کام کرنا چاہیے۔قرآن پاک میں حضرت عیسی علیہ السلام کا تفصیل سے ذکر موجود ہے، بطور مسلمان ہم انہیں اللہ کا نبی مانتے ہیں، انہیں اللہ پاک […]

Read More
خاص خبریں

یوم قائد،پاکستان اور یو اے ای کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر قائم ،حمد عبید الزابی

اسلا م آباد:قائداعظم کی سالگرہ پر یو اے ای کے سفیر حماد عبید الزابی کی پاکستانی عوام کو مبارکباددی،انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ترقی قائداعظم کی بصیرت اور قیادت کا ثمر ہے،حمد عبید الزابی نے مزید کہا کہپاکستان اور یو اے ای کے تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مذہبی بنیادوں پر قائم ہیں۔اماراتی سفیر کا […]

Read More
خاص خبریں

امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے ،وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام 24 کروڑ عوام کا پروگرام، پاکستان کا دفاعی نظام جارحیت کیلئے نہیں، دفاع کیلئے […]

Read More
خاص خبریں

امریکا کا پاکستان میں فوجی عدالتوں سے 25 شہریوں کو سزاں پر اظہار تشویش

امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25 شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو 9 مئی کے […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات کا پہلا دور ختم، حکومت نے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات ہوئے جس میں حکومت نے پی ٹی آئی سے چارٹر آف ڈیمانڈ مانگ لیا۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اعلی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے تحریک انصاف کے 3 رہنما پارلیمنٹ ہاس پہنچے جب کہ حکومت کی جانب سے عرفان صدیقی، علیم خان، اسحاق […]

Read More
خاص خبریں

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات آج، بیٹھک اسپیکر چیمبر میں لگے گی

حکمران اتحاد اور اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں مذاکرات کا بریک تھرو آج ہونے جارہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے چیمبر میں صبح بیٹھک لگے گی۔حکومت و پی ٹی آئی میں مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن سے مذاکرات پر امید باندھ لی ہے کہ بات […]

Read More
خاص خبریں

فتنہ الخوارج اور معاونت کرنیوالوں کا خاتمہ کرینگے ، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی صورت حال اور انسداد دہشتگردی کی […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ ،سینیٹر عرفان صدیقی شامل ہیں،راجہ پرویز اشرف، سید نوید […]

Read More
خاص خبریں

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر حملہ کی کوشش،16جوان شہید،8خوارجی جہنم واصل

جنوبی وزیرستان چیک پوسٹ پر خوارج کے حملے کی کوشش میں 16جوان شہید جبکہ8خوارجی بھی جہنم واصل ہوئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق علاقے میں ممکنہ خوارج کے خلاف کلیرنس آپریشن جاری ہے، واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ترجمان پاک فوج […]

Read More
خاص خبریں

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی نے کرم میں قیام امن کے لیے تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ضلع کرم کی صورتحال پر خیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت کور کمانڈر پشاور، چیف سیکرٹری […]

Read More