خاص خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 15 ہزار 172رہی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔بازارِ حصص میں اس کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا ہے جہاں 100 انڈیکس 5 ہزار 247 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 14 ہزار 301 پر بند ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 7 ہزار 546 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔شیئر […]

Read More
خاص خبریں

سویلینز کے ملٹری ٹرائل ، سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں کو فیصلے سنانے کی اجازت دیدی۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امین الدین نے کہا ہے کہ آج صرف فوجی عدالتوں والا کیس ہی […]

Read More
خاص خبریں

توشہ خانہ ٹو کیس ،عمران اور بشریٰ پر فرد جرم عائد

سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد کر دی۔سپیشل عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی، اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کے علاوہ ان کی اہلیہ بشری […]

Read More
خاص خبریں

جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اسکے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ آئینی بنچ

سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندو خیل نے ریمارکس دیئے کہ جو شخص آرمڈ فورسز میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے نیچے کیسے آ سکتا ہے؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، 774 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 774 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 11 ہزار 584 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 11 ہزار 584 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 3 […]

Read More
خاص خبریں

مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران کی گارنٹی کون دیگا، خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مذاکرات کی پیش کش اور رابطے پر پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات اچھی بات ہے مگر بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں ان کی گارنٹی کون دے گا؟چند دن پہلے تک ان کے مذاکرات […]

Read More
خاص خبریں

کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور اساتذہ کا ملیرگیریژن میں پاک فوج کے ساتھ یادگار دن

کراچی:کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور اساتذہ نے ملر گیریژن میں پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل بابر آفتاب کے ساتھ ایک انٹرایکٹو سیشن میں بھی شرکت کی ۔ دن کے آغاز میں طلبا کا استقبال کیا گیا اور طلبہ نے پاکستانی فوج کی طرف […]

Read More
خاص خبریں

پنجاب میں چینی کمپنیوں کوسہولیات دی جائیں گی: مریم نواز

شنگھائی:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی پہنچ گئیں جہاں انہوں نے سیاسی مصروفیت کا آغاز کر دیا،وزیر اعلیٰ نے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی شنگھائی کمیٹی کے ڈپٹی سیکرٹری سے ملاقات کی، مسٹر ز زونگ منگ نے مریم نواز کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں اکنامک اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے […]

Read More
خاص خبریں

ہر کسی کو قانون فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ قانون ہر کسی کو ہر فون ٹیپ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے فون ٹیپنگ سے متعلق کیس کی سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر نے […]

Read More
خاص خبریں

فیض حمید بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والوں میں سرفہرست تھے: وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کی پارٹنر شپ 9 مئی کو بھی تھی اور بعد میں بھی چلتی رہی، شہادتوں سے سامنے آئے گا کہ کس طرح 2018 میں دھاندلی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان […]

Read More