خاص خبریں

آپریشن عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں ، معاملے کو سیاسی نہ بنایا جائے ، پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن عزم استحکام ملٹری آپریشن نہیں ہے، معاملے کو سیاسی نہ بنایا جائے۔راولپنڈی میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ من گھرٹ خبروں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کانفرنس کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وفاقی کابینہ اجلاس کل طلب ، پی ٹی آئی پر پابندی کا قومی امکان

شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے منظوری لی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور ترجمان رف حسن گرفتار

اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر اور ترجمان رف حسن کو گرفتارکرلیا۔دونوں رہنماں کو اسلام آباد سیکریٹریٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا ہے ۔اسلام آباد پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رف حسن کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی قیادت میں پولیس کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگ لاپتہ ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتہ نہیں ہوتا، یہ حکومت کیا کر رہی ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی کے انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر لاپتہ احمد […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی ، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج پھر مندی کا رجحان ہے اس دوران انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے گر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مندی سے کام کا آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے کم کی سطح پر آ گیا۔ گزشتہ ہفتے پی ایس ایکس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

امریکی صد ر جوبائیڈن صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار

امریکی صدر جوبائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے سوشل میڈیا پر دستبرداری کا اعلان کیا، امریکی شہریوں کے نام انہوں نے پیغام میں کہا کہ آپ کا صدر بننا میرے لئے بڑے فخر کی بات تھا، میری خواہش تھی کہ دوبارہ صدارتی انتخابات لڑوں۔انہوں نے کہا کہ پارٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ایک شخص نے سازش کرکے پی کے ایل آئی کو تباہ کرنے کی کوشش کی ، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک شخص نے سازش کرکے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی)کو تباہ کرنے کی کوشش کی، پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں علاج مفت تھا، عام آدمی کی ترقی اور خوشحالی میں سیاست نہیں کرنی چاہیئے، تعلیم اور علاج غریب آدمی کا بنیادی حق ہے، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیر کو مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کیا تھا۔اس سے قبل 10 جولائی کو بھی اجلاس ملتوی کردیا گیا تھا۔ وزیرِ اعظم اور دیگر ارکان کی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس ملتوی کیا گیا۔اجلاس کی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں شفقت محمود کا کہنا تھا کہ بہت سوچ و بچار کے بعد سیاست سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔شفقت محمود نے کہا کہ سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کسی دبائو کی وجہ سے نہیں کیا اور میرا کسی اور سیاسی جماعت میں جانے کا ارادہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

جرمنی میں افغان شہریوں کا پاکستانی قونصل خانے پر پتھرائو

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں افغان شہریوں نے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا کیا۔افغان شہریوں کے پاکستانی قونصل خانے پر پتھرا اور پاکستانی پرچم اتارنے کے واقعے کے بعد پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے احتجاج کیا ہے۔پاکستانی سفارتی حکام نے جرمن وزارت خارجہ سے واقعے کی تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا ہے۔جرمنی […]

Read More