پاکستان خاص خبریں

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس ، سپریم کورٹ کا ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہ کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس میں حکم دیا ہے کہ ملزمان سے غیر انسانی سلوک نہیں ہوسکتا۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلوں پر سماعت کی۔ملٹری کورٹس میں ملزمان سے ملاقاتوں کے فوکل پرسن برگیڈیئر عمران عدالت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فلور ملز کی کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال ، سپلائی بند ہونے سے آٹا بحران کا خدشہ

فلور ملز کی جانب سے آج کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے سپلائی بند ہونے سے آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وِد ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف کراچی سمیت ملک بھر میں ہڑتال شروع کر دی گئی ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس میں نیب نے اہم شواہد اکٹھا کرلیے

نیب کے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحریہ ٹان کے دفاتر پر حالیہ چھاپے کے دوران مختلف کیسز کے حوالے سے بے حد اہم شواہد برآمد کیے ہیں جن میں عمران خان کے خلاف 190 ملین پاونڈز کے این سی اے سیٹلمنٹ اسکینڈل سے متعلق شواہد بھی شامل ہیں۔ایک باخبر ذریعہ نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کرنشانے میسنا قرار دیدیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب اسپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن کا پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کیا، نہ کسی رکن اسمبلی کی گرفتاری پر احتجاج کیا۔انہوں نے کہا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

190 ملین پانڈ کیس ، پرویز خٹک نے عمران خان کی موجودگی میں بیان ریکارڈ کرادیا

190 ملین پانڈ کیس میں پرویز خٹک نے بیان ریکارڈ کرادیا ساتھ ہی بنی گالا اسلام آباد کے پٹواری پر جرح بھی مکمل کرلی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پانڈ ریفرنس کی سماعت کی۔ آج دوران سماعت سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان ریکارڈ کرلیا گیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد، اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی ، دکانیں ،سٹالز جل کر راکھ ، وزیر داخلہ کا نوٹس

وفاقی دارالحکومت کے ایچ نائن کے سستے بازار میں خوفناک آگ لگ گئی، آگ کے شعلوں نے متعدد سٹالز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اسلام آباد کے ایچ نائن میں بچت بازار میں لگی آگ کوبجھانے کیلئے ریسکیو 1122 کے اہلکار، فائربریگیڈ کی 5گاڑیاں اور سی ڈی اے کا عملہ مصروف ہیں، اسسٹنٹ کمشنر آئی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مظفر آباد ، مسافر جیپ کھائی میں جاگری ، ڈرائیور سمیت 13 افراد جاں بحق

نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔پولیس پنجگراں کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی ٹی او ر ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنر مند بنانا چاہتے ہیں ، مریم نواز

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ایجوکیشن سے نوجوانوں کو ہنرمند بنانا چاہتے ہیں۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے رکن صوبائی اسمبلی عدنان افضل چٹھہ نے ملاقات کی،ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں ،عوامی مسائل اور ضروریات پر گفتگو کی گئی، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، معاون خصوصی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا کیس ، سماعت مکمل ، فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں فل کورٹ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کر رہا ہے۔مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت لائیو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے ، وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی، ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے وزیر اعظم ہاس […]

Read More