خاص خبریں

یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کیلئے قرض کی شرح بڑھانے کی ہدایت

وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم کو 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کی ہے۔چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری امور پر جائزہ اجلاس وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی صدارت میں آج اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس میں وزیراعظم نے کاروبار کو سہولیات […]

Read More
خاص خبریں

حکومت PTI مذاکرات کا تیسرا دور آج ہوگا

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہو […]

Read More
خاص خبریں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا

قطری وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان کی حماس اور اسرائیلی وفود سے ملاقات ہوئی، حماس رہنما خلیل الحیہ کی سربراہی میں وفد نے قطر اور مصر کے ثالثوں کو جنگ بندی معاہدے پر اپنی رضامندی سے آگاہ کردیا ہے۔دوسری جانب […]

Read More
خاص خبریں

جن کی آنکھوں سے آنسو بہے ہم بھولیں گے نہ معاف کریں گے: حماس

حماس نے جنگ بندی معاہدے کو اہم کامیابی قرار دیا اور کہا اسرائیلی فوج اپنے کسی ہدف کو حاصل نہیں کر سکی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے پر حماس کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ […]

Read More
خاص خبریں

حکومت کیساتھ مذاکرات کا تیسرا دور آج، پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات کو حتمی شکل دیدی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا۔اجلاس دن ساڑھے 11 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہو گا جس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے، اجلاس میں پی ٹی آئی تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔ذرائع پی ٹی آئی کمیٹی کے مطابق […]

Read More
خاص خبریں

اقوام متحدہ، سعودیہ اور ترکیہ کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

اقوام متحدہ، سعودی عرب اور ترکیہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں معاہدہ ہو گیا، اب امداد میں رکاوٹوں کو فوری ختم کیا جائے، فریقین کو معاہدے پرعمل درآمد یقینی بنانا چاہئے۔سعودی عرب نے قطر،مصراور امریکی ثالثی کی تعریف کی اور کہا غزہ کے خلاف […]

Read More
خاص خبریں

حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن ہوگا: جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے خطے میں امن قائم ہوگا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معاہدہ امریکی سفارتکاری اور محنت کا نتیجہ ہے، بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال کے باعث […]

Read More
خاص خبریں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 47 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 61 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے 13 پیسے فی […]

Read More
خاص خبریں

اہل غزہ سرخرو، جنگ بندی معاہدہ اسرائیل کیساتھ امریکا کی بھی شکست ہے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ جنگی بندی معاہدے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اہل غزہ سرخرو ہوگئے، یہ معاہدہ اسرائیل کی نہیں امریکا کی بھی شکست ہے۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے غزہ جنگی بندی معاہدے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے حماس کو صفحہ ہستی […]

Read More
خاص خبریں

اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو ٹرائل فوجی عدالت میںکیوں نہیں ہوا؟آئینی بنچ

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے استفسار کیا ہے کہ اے پی ایس حملے میں گٹھ جوڑ موجود تھا تو فوجی عدالت میں ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ فوجی عدالت میں دہشت […]

Read More