عالمی یوم سیاحت 2022 کی مناسبت سے پی این سی اےمیں قلعہ روہتاس سے متعلق فن پاروں اور دستکاری کی نمائش
:عالمی یوم سیاحت 2022 کی مناسبت سے پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس (پی این سی اے) میں یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل قلعہ روہتاس کی تاریخی اہمیت و خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہوئی پینٹنگز اور ثقافتی ورثے کی ایک نمائش کا منگل کو افتتاح کیا گیا۔نمائش کا افتتاح وفاقی سیکرٹری، […]