امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں، نقصانات کا جائزہ لیا۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان، امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان […]