بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

صنعتی سیکٹر میں بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں دس روز کی توسیع کر دی گئی

Tuesday, 20 September, 2022

صنعتی سیکٹر میں بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں دس روز کی توسیع کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صنعت کاروں کو بھاری بھرکم بلز کی ادائیگی میں مشکلات پر توسیع کی گئی ۔صنعتی سیکٹرز کے بلوں کی ادائیگی کے لئے 29 ستمبر تاریخ مقرر کر دی گئی۔لیسکو نے تمام دفاتر کو مقررہ تاریخ میں توسیع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔لیسکو میں صنعتی صارفین کو انیس سے اکیس ستمبر تک بلوں کی ادائیگی کرنا ہوتی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے صنعت کاروں کو ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *