پاکستان خاص خبریں

وزیر اطلاعات نے متاثرین سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے کابینہ کے فیصلے کی تفصیل جاری کر دیں

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے متاثرین سیلاب کی امدادی اشیاء پر ٹیکس استثنیٰ دینے کے کابینہ کے فیصلے کی تفصیل جاری کر دیں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر کابینہ نے 30 اگست 2022 کو ٹیکس استثنیٰ کی منظوری دی تھی متاثرین سیلاب کی مدد کے لئے مچھردانیوں، کشتیوں سمیت تمام اشیا کو ٹیکس سے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاکستانی شہریوں کے لیئے ایران کی ڈبل انٹری ویزے کی سہولت ختم

خشکی راستے کے ذریعے عراق جانے والے زائیرین کے لیئے ایران نے ڈبل انٹری ویزے کی سہولت ختم کر دی ہے اسلام آباد میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز مین بتایا گیا ہے کہ زمینی راستے کے زرئیعے عراق کا سفر کرنے والے پاکستانی شہری ایران سے گزر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا

پاک فضائیہ نے ملک بھر میں اپنے تمام ائیر بیسز پر 07 ستمبر یوم شہداء کے طور پر منایا شہداء اور ان تمام افراد کے لیے خصوصی دعائیں اور قرآن خوانی کی گئی جنہوں نے مادرِ وطن کے لیے اپنی جانیں قربان کیں اسی سلسلے کی مرکزی تقریب ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں منعقدکی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان نے خاتون جج کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر افسوس کا اظہار کر دیا جواب عدالت میں جمع

سابق وزیر اعظم عمران خان نے خاتون جج کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان پر ندامت کا اطہار کر دیا ہے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروایا جس میں انھوں نے کہا کہ غیر ارادی طور […]

Read More
خاص خبریں کھیل

آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا

پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ (آج) بدھ 7 ستمبر سے لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں اور ٹورنامنٹ میں ملک […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے پر ہی الیکشن ہوں گے۔ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدے کیے تھے جو عوام کو بھگتنا پڑ رہے ہیں یہ بات انھوں نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ ہم […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

میانوالی مشکوک برقع پوش عورت سے پستول اور بم برآمد

میانوالی کے میانہ محلہ سے لوگوں نے مشکوک برقع پوش عورت کوپکڑلیا۔پولیس کو اطلاع دے دی گئ۔ تلاشی لینے پر عورت سے پستول اور بم برآمد ھونے کی اطلاع۔ محلے میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی۔پولیس حکام نے مذکورہ خاتون کو گرفتار کر کے نا معلاوم مقام پر منتقل کر دیا ہے امقامی ذرائیع […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

روات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا

اسلام آباد کےروات انڈسٹریل ایریا روڈ ہیوی ٹریفک کے گزرنے سے بند رہنا معمول بن گیا متعلقہ آبادی کے رہائشی سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہو گئے اسلام آباد انتظامیہ کی مبینہ غفلت سے مزکورہ روڈ پر ہیوی ٹرالے گاڑیاں سامان سے لدی ہوئی انڈسٹری ایریا میں روزانہ کی بنیاد پر گزرتی ہیں یاد رھے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

محکمہ موسمیات کے ترجمان نے موسم کی صورتحال بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔کشمیر ، گلگت بلتستان ، بالائی خیبرپختو نخوا اور شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان آج موسم کی صورتحال: ملک کے بیشتر علاقوں میں […]

Read More
خاص خبریں صحت

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

جڑواں شہروں میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ۔ حکام کے مطابق ایک شہری جاں بحق اور 135 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے ایک اور شہری جاں بحق ہوگیا جب کہ 97 نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ دیہی علاقوں […]

Read More